صمود فلوٹیلا (18)
-
ویڈیوزویڈیو/ یہودی Exodus جہاز سے "صمود فلوٹیلا" تک کا سفر
حوزہ/ مختصر دستاویزی فلم یہودی Exodus جہاز سے "صمود فلوٹیلا" تک کا سفر وہ دن جب یہودیوں نے فلسطینیوں سے پناہ مانگی اور آج اسرائیل کی مظلوم فلسطینیوں پر بربریت
-
ویڈیوزویڈیو/ برطانوی انسانی حقوق کے رکن: اسرائیلی انسان نما جانور ہیں
حوزہ/ برطانوی کشتی کی رکن سارہ وِلکِنسن نے بڑے افسوس سے کہا کہ اسرائیلی انسان نما عفریت ہیں۔ میں غزہ کے قریب تھی مگر وہاں پہنچ نہ سکی۔
-
جہانسو سے زیادہ انسانی حقوق کے کارکن غزہ کی جانب روانہ، صیہونی محاصرے کو توڑنے کے عزم پر قائم
حوزہ/ دنیا بھر کے انسانی حقوق کے تقریباً 100 کارکن اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ صیہونی محاصرے کو توڑ کر مظلوم فلسطینیوں تک امداد پہنچا سکیں۔
-
جہاناسرائیل کی جیل سے رہا ہونے والی سوئیڈش کارکن گریٹا تھنبرگ بیان: فلسطین میں وحشیانہ نسلکشی جاری ہے
حوزہ/ غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری بیڑوں پر اسرائیلی حملے کے بعد قیدی بنائی گئی عالمی کارکن گریٹا تھنبرگ اور درجنوں دیگر انسانی حقوق کے حامیوں کو رہائی کے بعد یونان…
-
پاکستانسنی تحریک کا پاکستان بھر میں غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ: اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے، مقررین
حوزہ/سنی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے ساتھیوں…
-
جماعتِ اسلامی کا صمود فلوٹیلا پر حملہ اور ٹرمپ امن معاہدے کے خلاف پاکستان بھر احتجاجی مظاہرہ:
پاکستانفلسطین کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، امیر جماعتِ اسلامی ملتان
حوزہ/ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ اگر عالمی طاقتیں اپنی ذمہ داری ادا نہ کریں تو تاریخ انہیں بھی ظالموں کا شریکِ جرم قرار دے گی،…
-
پاکستانجمعیتِ علمائے اسلام ملتان: امریکی صدر کا سازشی منصوبہ؛ مظلوم فلسطینیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ہے/حکمران مکمل طور پر مسترد کر دیں!
حوزہ/جمعیتِ علمائے اسلام کے رہنماؤں نے گزشتہ روز ملتان میں امریکہ مخالف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا سازشی منصوبہ مظلوم فلسطینیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ہے، اس سے بڑی بدقسمتی…
-
ایم ڈبلیو ایم کی ملتان میں پریس کانفرنس:
پاکستانمسئلہ فلسطین پر ہمارا مؤقف؛ بانی پاکستان قائدِ اعظم والا مؤقف ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، مقررین
حوزہ/ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم اسرائیل کو تسلیم کرنے والی کسی بھی سرگرمی میں مزاحمت کرے گی، یہ ایک گھناؤنا کھیل ہے جو…
-
پاکستانغاصب اسرائیل کا صمود فلوٹیلا پر حملہ؛ بین الاقوامی قوانین کی کھلی توہین ہے: مولانا صادق جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنما نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں موجود مزاحمتی جماعتیں غاصب اسرائیل کے خلاف اپنا جائز دفاع کر رہی ہیں، اسرائیل مغربی کنارے سمیت غزہ پر مسلسل…
-
آئی ایس او پاکستان کا صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف کراچی میں زبردست ”نامنظور اسرائیل“ احتجاجی مظاہرہ:
پاکستانسابق سینیٹر مشتاق احمد کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، آئی ایس او
حوزہ/آئی ایس او کراچی پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز نکالی گئی اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی سے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکی امن معاہدے کو سراسر مسترد کرتے ہیں اور قائداعظم محمد علی…
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی گلوبل صمود فلوٹیلا کے امدادی کاروان پر اسرائیلی فوج کے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: فسطین پر صہیونیوں کا ناپاک قبضہ قابل قبول نہیں۔ حکمرانوں کا فلسطین کے دو ریاستی حل کو قبول کرنا قائد اعظم کی بنادی اصولوں سے منحرف ہونے کے مترادف ہے۔ غزہ کے…
-
جہانغزہ پہنچنے سے قبل کاروانِ صمود کے ۴۵۰ اراکین اسرائیلی قیدخانے پہنچا دیے گئے
حوزہ/ اسرائیلی حکام نے غزہ کی جانب رواں دواں دنیا کے سب سے بڑے بیڑے «صمود» کے ۴۵۰ رضا کاروں کو جبری طور پر گرفتار کر کے اپنے بدنامِ زمانہ قیدخانے کتزیوت میں منتقل کر دیا ہے۔ یہ جیل صحرائے نقب…
-
پاکستانفلوٹیلا قافلے پر حملہ؛ قابض ریاست کا ایک اور غیر انسانی فعل: اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی شدید مذمت کرتی ہے۔
-
جہانغزہ کی طرف بڑھتے "مزاحمتی بیڑے" سے رابطہ بحال، کارکنوں نے فون سمندر میں پھینک دیے
حوزہ/ غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے روانہ عالمی "مزاحمتی بیڑے" کی مرکزی جہاز "الما" سے رابطہ عارضی طور پر منقطع ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگیا ہے۔
-
مقالات و مضامینانسانیت صمود کی شکل میں زندہ ہے
حوزہ/حکومتیں تماشا دیکھ رہیں ہیں جن اقوام میں خود کو لیکر بڑا غرہ رہا ہے ان کے یہاں حاکم و محکوم ایک صف میں کھڑے ایک دوسرے کا منہ تک رہے ہیں یہ مدد کریں تو ہم بھی کریں وہ فلسطین کے حق میں بیان…
-
جہانغزہ کی جانب بڑھتے صمود بحری بیڑے پر اسرائیلی ڈرونز کے 12 حملے
حوزہ/ دنیا کے سب سے بڑے عالمی بحری بیڑے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 ڈرون حملے کیے، جن میں 9 کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ 10 کشتیوں پر بم برسائے گئے۔
-
جہانغزہ کی طرف انسانی امداد لے جانے والا بحری قافلہ اسرائیلی دھمکیوں کے باوجود سفر جاری رکھے ہوئے ہے
حوزہ / بین الاقوامی پانیوں میں چلنے والا یہ امدادی قافلہ، جس کا نام 'گلوبل صمود فلوٹیلا' ہے، غزہ کی ناکہ بندی توڑ کر وہاں ضروری سامان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ قافلے کے ارکان کا کہنا ہے کہ وہ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانغزہ مظالم اور قحطی میں صمود فلوٹیلا ظلم کے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: غزہ مظالم سے عیاں ہو چکا کہ اسرائیلی مظالم کا اصل مرتکب سامراج ہے۔ عرب اسلامک سربراہی کانفرنس اعلامیہ کی سیاہی خشک نہ ہوئی کہ ظالم و قابض صہیونی جنوبی ریاست…