صوبہ خوزستان (10)
-
ایرانقرآن کے باطن تک پہنچنے کے لئے انسان کی باطنی طہارت ضروری ہے: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ خوزستان
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے آیہ کریمہ ’’ لَا یَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ‘‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: قرآن مجید کے باطن اور واقعی معنیٰ کو سمجھنے کے لئے طہارت ظاہری اور طہارت…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانفلسطینی قوم کی بڑی کامیابی امریکہ اور مغرب کو بے نقاب کرنا اور انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھولنا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
-
ایرانقرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں : حجۃ الاسلام والمسلمین گلزار
حوزہ/ مدرسہ امام خمینی (رہ) اہواز کے سربراہ نے کہا: قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں ، جس طرح ہمیں قرآن سے متمسک رہناچاہیے اسی طرح اہل بیت (ع) کے نورانی کلام سے بھی متمسک…
-
ایرانی سابق آرمی چیف جنرل محسن رضائی کا خوزستان میں عوامی اجتماع سے خطاب:
ایراندہشتگرد دنیا کے کسی بھی کونے میں چھپ جائیں ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں گے
حوزه/ ایرانی صدر کے امور برائے معاشیات کے نائب سربراہ نے دہشتگردوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ تم جس بل میں بھی چھپ جاؤ، ہم تمہیں ڈھونڈ نکالیں گے اور قرار واقعی سزا دیں گے۔
-
علماء و مراجعایران کا صوبہ خوزستان اسلام اور تشیع کی ترویج میں اپنی شاندار تاریخ رکھتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: صوبہ خوزستان کو اسلام اور تشیع کی ترویج میں اپنی مذہبی تاریخ، دفاع مقدس کے دور میں اپنے شاندار ریکارڈ، شیخ انصاری اور وحید بہبہانی جیسے عظیم افراد کی تربیت…
-
ایرانحوزہ علمیہ کا بنیادی مقصد مسائل کا حل اور لوگوں کی خدمت کرنا ہے؛ آیت اللہ کعبی
حوزہ/ انہوں نے کہا: صوبہ خوزستان ایک اسٹریٹجک اور کلیدی صوبہ ہے اور حوزہ علمیہ کا بنیادی مقصد لوگوں کے مسائل حل کرنا، لوگوں کی حمایت اور خدمت کرنا ہے۔
-
مدرسہ علمیہ الزہراء (س) شوش کی پرنسپل:
خواتین و اطفالشہداء علماء کے تربیت یافتہ تھے
حوزہ/ محترمہ خانم زریاب موسوی نے کا کہنا تھا کہ حوزہ علمیہ میں حصولِ علم کے لئے داخلہ،خداوندِ متعال کی عنایت اور نعمتوں میں سے ہے۔ اگر علماء کے علم و معرفت سے شہداء کسب فیض نہ کرتے تو شہداء کا…
-
ایرانخوش اخلاقی انسانی سعادت کا سبب، حجۃ الاسلام شفیعی
حوزہ/حجۃ الاسلام شفیعی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں ہمیشہ اللہ رب العزت سے امید رکھنی چاہئے،کہا کہ اگر کوئی مؤمن بندہ دنیا اور آخرت کی بھلائی چاہتا ہے تو اسے"خوش اخلاق" ہونا چاہیے۔
-
ایرانصوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کو حل کرنا حکام کی اہم ذمہ داری، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔