صوبہ سیستان و بلوچستان
-
ایران میں اہلِ سنت کے مذہبی مقامات پر ایک نظر
حوزہ/ ایران میں اہل سنت مسلمانوں کی کل تعداد آٹھ فی صد ہے اور ان کی اکثریت صوبۂ سیستان و بلوچستان، صوبۂ کردستان، صوبۂ مغربی آذر بائیجان، صوبۂ خراسان رضوی، صوبۂ شمالی خراسان، صوبۂ جنوبی خراسان، صوبۂ بوشہر، صوبۂ فارس کے جنوب میں اور صوبۂ گلستان کے مشرق میں رہائش پذیر ہے۔
-
راسک اور چابہار میں سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملہ، جیش الظلم کے 15 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے کمانڈر سردار پاکپور نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر راسک اور چابہار میں جیش الظلم کے 15 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا۔
-
ایران میں سڑک کنارے بم نصب کرنے والا دہشت گرد پولیس کی کارروائی میں ہلاک
حوزہ/ ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ سیستان و بلوچستان کے اٹارنی جنرل نے ایک دہشت گرد کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے جو صوبے میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا ارادہ رکھتا تھا۔
-
کسی بھی قوم کو لازوال بننے کے لیے شہادت ضروری ہے: جنرل حسین سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران ( آئی آر جی سی )کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شہادت کو لافانی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی قوم اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک جاسوس کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔
-
دہشت گردانہ حملے میں 11 ایرانی سیکورٹی فورسز کے نوجوان شہید
حوزہ/ دہشت گردوں نے رات گئے ایران کے شہر ’راسک‘ کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے مرکز پر بزدلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوان شہید اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔
-
سیستان و بلوچستان کے حوزاتِ علمیہ کے اساتید کے لیے خصوصی تحقیقی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ / ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے حوزاتِ علمیہ کے اساتذہ کرام کے لیے پانچویں خصوصی 3 روزہ تحقیقی و تربیتی ورکشاپ شہر زاہدان میں حوزہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں منعقد ہوئی۔
-
شہید مولوی عبدالواحد ریگی؛ایران میں فسادات کے خلاف کھڑے ہونے والے سنی امام کو کیوں شہید کیا گیا؟
حوزہ؍ صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی کا کوئی گناہ نہیں تھا سوائے اس کے کہ انہوں نے لوگوں کو پرسکون اور فتنہ و فساد سے دور رہنے کی دعوت دی۔
-
اہلسنت عالم دین مولوی عبدالواحد ریگی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہید
حوزہ/ ایران کے شہر ’خاش‘ میں مسجد امام حسین (ع) کے سنی امام مولوی عبدالواحد ریگی، جو کہ علاقے اور صوبہ سیستان کے سرکردہ مولویوں میں سے ایک تھے، بلوچستان میں جمعرات کی سہ پہر نامعلوم افراد نے اغوا کر کے شہید کر دیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں نمائندہ مقام معظم رہبری کی شہید شہرکی کے اہل خانہ سے ملاقات
حوزہ / سیستان و بلوچستان میں نمائندہ مقام معظم رہبری نے شہید حجت الاسلام والمسلمین سجاد شہرکی کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں نمائندہ مقام معظم رہبری کا خطیبِ مسجد مکی زاہدان کے خط کا جواب
حوزہ / سیستان و بلوچستان میں رہبر معظم کے نمائندہ نے خطیبِ مسجد مکی زاہدان کے خط کا جواب میں کہا: میں نے خط کے سنجیدہ اور مستند جواب میں اسے مشترکہ نشست پر موکول ملتوی کر دیا ہے اور میں خط لکھنا اور مباحث و مسائل کو ورچوئل اسپیس میں گھسیٹنا اور اس طرح معاشرے کی افکار کو بھڑکانا مناسب نہیں سمجھتا۔
-
ایران کے شہر زاہدان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے امام مسجد شہید
حوزہ / ایران کے شہر زاہدان میں مسجد مولای متقیان کے امام جماعت دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔
-
سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
اہلسنت غدیر پر ایمان رکھتے ہیں / واقعہ غدیر؛ اکمالِ دین، نعمت الہی اور اسلام کی تکمیل کا سبب ہے
حوزہ / امام جمعہ زاہدان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "خالص سنی غدیر پر ایمان رکھتے ہیں"۔ خداوند متعال نے غدیر کو اکمالِ دین، الہی نعمتوں کی تکمیل کا ذریعہ اور امام علی علیہ السلام کی ولایت کے اعلان کے ساتھ ہی اسلام کو اپنا پسندیدہ مذہب کہا ہے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔