حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسین الہینژاد نے کہا: فلسطین اور غزہ میں جو ظلم اس وقت ہو رہا ہے وہ حقیقتاً ظلم کی انتہا ہے اور یہ ایک بڑا بحران ہے جس میں انسانی معاشرے مبتلا ہو گئے ہیں۔
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے پر تشدد غیر قانونی قابض صہیونی آبادکاروں کو عام معافی کے اعلان سے سامراجی صہیونی گٹھ جوڑ اور انکا اصل چہرہ مزید عیاں ہو گیا۔