صیہونی
-
صیہونی جنرل کا اہم انکشاف؛ غزہ پر حملے کا کوئی ہدف حاصل نہیں ہو سکا
حوزہ/غاصب صیہونی فوج کے سابق چیف گاڈی آئزنکوٹ نے نیتن یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے مسلمان آگے آئیں: الازہر
حوزہ/ مصر کی عالمی شہرت یافتہ الازار یونیورسٹی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں مسلمانوں سے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کی اپیل کی گئی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین سے فرار کی نئی صیہونی تحریک
حوزہ/ صیہونی رجیم کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے اعلان اور لیکود پارٹی کے سربراہ "بنیامین نیتن یاہو" کی کابینہ میں انتہا پسند صیہونیوں کو اہم قلمدان سونپ دئے جانے کے بعد ایک نئی تحریک شروع ہوئی ہے، جس نے دسیوں ہزار آباد کاروں کو مقبوضہ فلسطین چھوڑنے کے لئے آگاہی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے فلسطینی مزاحمت کی کامیابی کے اعتراف پر خیانت کار عرب شیوخ کو رسوائی کا سامنا
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کے مجاہدین نے صیہونی رجیم کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت کا راستہ اپنا کر عزت کمائی ہے جبکہ بعض عرب شیوخ نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صدی کی ڈیل جیسے شرمناک معاہدے کی راہ لے کر فلسطینیوں سے خیانت کی ذلت پائی ہے۔
-
تیسرے انتفاضہ سے خوف سے صیہونیوں کی نیندیں حرام
حوزہ/ صہیونی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سابق سربراہ نے اعلان کیا کہ تیسرے فلسطینی انتفاضہ کے آغاز کے بارے میں واضح اشارے موجود ہیں۔
-
دنیا،مزاحمت کی جوابی کارروائی سےصہیونی دشمن کے خوف کو مشاہدہ کر رہی ہے، اسپیکر تونسی پارلیمنٹ
حوزہ/ تونسی پارلیمنٹ اسپیکر راشد غنوشی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فلسطینیوں نے ایک بار پھر اپنی بہادری اور قربانی کے ذریعے قومی جد و جہد کی کتاب میں ایک باب کا اضافہ کردیا ہے،کہا کہ مقاومت کا ارادہ ہی ملت فلسطین کی طاقت اور استحکام کو برقرار رکھے گا۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کی تین مساجد شہید
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت نے اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہیں اس سلسلہ میں غزہ کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا کہ صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجہ میں غزہ میں تین مساجد مکمل طور پر مسمار ہوگئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں جہاد اسلامی فلسطین کے ایک اعلی کمانڈر شہید
حوزہ/ صہیونی حکومت نے مغربی غزہ میں ایک کار کو نشانہ بنایا ،اس حملے میں شہید ہونے والوں میں شمالی غزہ کی قدس فورس بریگیڈ کے ایک کمانڈر بھی تھے۔
-
صیہونیوں کو گلے لگاتے ہوئے فلسطین کو بھول نہ جانا، عرب ممالک کے لیے روس کا پیغام
حوزہ/ روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات معمول پر لانے سے مسئلہ کی وجہ سے فلسطین کو بھول نہیں جانا چاہئے۔
-
اسرائیل ایٹمی پلانٹ پر حملہ؛ صیہونیوں میں سخت تشویش
حوزہ/ یروشلم میں قابض حکومت کی سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیاں ڈیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب دھماکے کی وجوہات کو لے سخت پریشانی اور حیرت میں ڈوے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے مزید 3 رہنما گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت نے فلسطین کے قومی انتخابات میں اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کی شرکت کو سبوتاژ کرنے کی اپنی مخالفانہ کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے اس تحریک کے تین دیگر اراکین کو گرفتار کرلیا۔
-
امریکہ،آل سعود اور صیہونی، شیخ زکزاکی کی آزادی میں رکاوٹ
حوزہ/ نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کے نمائندے نے کہا کہ صیہونی سعودی اور امریکہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کے سلسلہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں اور روک رہے ہیں۔
-
زینبیون محافظین پاکستان
حوزہ/ پاکستان میں تکفیریت اور عالمی صیہونی طاقتوں کو ہر کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔ یہ طاقتیں پاکستان کے امن و امان سے خوفزدہ ہیں اسلئے آج یہ لوگ داعش کے اثر و نفوذ کو پاکستان میں بڑھانا چاہتے ہیں۔
-
قبلہ اول کو مکروہ اسرائیلی گھناونی سازشوں کا سامنا ہے، امام مسجد اقصیٰ
حوزہ/ مسجد اقصیٰ کے امام کا کہنا ہے مسلمانوں کا قبلۂ اول کو صیہونیوں کی گھناؤنی سازشوں کا شکار ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ صیہونی درندوں کو لگام دے، شام
حوزہ/ شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ وہ اسرائیل کی جارحیت کے مقابلے میں اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے صیہونی دہشت گردوں کو روکے۔