۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۷ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 26, 2024
ضلع دادو
کل اخبار: 2
-
اصغریہ آرگناٸیزیشن پاکستان ضلع دادو کی طرف سے مختلف تعلقوں کا درسی دورہ
حوزہ/ مولانا سید ظاہر حسیں شاہ نے درس کے موضوع کو اجاگر کرتے ہوے مومنوں کو بتایا کہ روزہ رکھنے کا بہترین فاٸدہ یہ ہے انسان کو متقّی پرہیزگار کرتا ہے اور براٸیوں سے نجات دلاتا ہے خداوند تعالی کے نزدیک اور عملی انسان بننے پر آمادہ کرتا ہے۔
-
اصغریہ آرگناٸیزیشن پاکستان ضلع دادو کی طرف سے کامیاب تنظیمی دورہ سندھ کے قدیمی شہر ٹلٹی میں کیا گیا
حوزہ/ اصغريہ آرگناٸیزیشن پاکستان ضلع دادو کے رہنماٶں کا ضلع بھر میں مختلف شہروں کا تنظیمی دورہ کیا گیا، جس میں کامیاب دورہ سندھ کے قدیمی شہر ٹلٹی میں کیا گیا۔ رہنماٶں میں اصغریہ آرگناٸزیشن پاکستان ضلعی صدر دادو محترم مشعیب احمد اصغری اور ضلعی تعلیم و تربیت سیکیٹری محترم سید ظاہر حسین شاہ کاظمی ساتھ تھے۔