۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
طالب جوہری انتقال کرگئے
کل اخبار: 3
-
علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں شہریوں کی شرکت
حوزہ/نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی گئی، انکی تدفین نیو رضویہ سوسائٹی میں مدرسے میں کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
-
علامہ طالب جوہری تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت تھے، سربراہ امت واحدہ پاکستان
حوزہ/علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
-
معروف عالمِ دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے
حوزہ/معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ علامہ طالب جوہری کئی روزسےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔