۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
طالب علم کا سرمایہ
کل اخبار: 3
-
باب مدینۃ العلم کے ماننے والوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنا ہمارا طرہ امتیاز ہونا چائیے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزه/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ماہرین تعلیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باب مدینۃ العلم کے ماننے والوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنا ہمارا طرہ امتیاز ہونا چائیے ہماری اجتماعی جدوجہد جہالت کے خلاف قیام کا نام ہے انبیاءکرام اور آئمہ اطہار(ع)انسانوں کو ظلمت کے اندھیرے سے نکال کر ھدایت کی روشنی دکھلانے آئے تھے۔
-
ہمیں خدا سے دوستی کرنی چاہئے،امام جمعہ شہر کرمانشاہ
حوزہ /نمائندہ ولی فقیہ اور شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا: دینی طلاب کی کامیابی درس پڑھنے اور تقویٰ اختیار کرنے میں ہے۔