۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
طلاب اردو زبان
کل اخبار: 6
-
اصفہان میں طلاب اردو زبان کے بچوں کے لئے شہید عارف الحسینیؒ اسکول کا افتتاح
حوزہ / دفتر قائد محترم ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف سے طلاب اردو زبان کے بچوں کے لئے شہید عارف الحسینیؒ اسکول کا افتتاح و آغاز کر دیا گیا۔
-
شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن کی طرف سے طلاب کے لئے کمپیوٹر کلاسز کا انعقاد
حوزہ / شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفھان کی طرف سے طلاب حوزہ علمیہ کو فرامین محمد و آل محمد (ص) کو جدید دور کے مطابق عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے کمپیوٹر کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔
-
خمسہ مجالس، بسلسلہ شہادت امام سجاد ( ع ) قم المقدسہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں ھیئت سجادیہ کی جانب سے حسب سابق اس سال بھی امام سجاد (ع) کی شهادت کی مناسبت سے جامعة العلوم میں خمسه مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
مشھد مقدس میں "طلاب اردو زبان" عشرہ محرم کامیابی کے ساتھ برگزار
حوزہ/ مشھد مقدس ایران میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے قدیم ترین عشرہ محرم بہت کامیابی کے ساتھ برگزار ہوا۔