طلاب ہندوستان
-
قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
قم المقدس میں یوم انہدام بقیع کے موقع پر انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / انہدام جنت البقیع کے 101 سال مکمل ہونے پر طلاب ہندوستان اور مرکز افکار اسلامی کی جانب سے "انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس اور احتجاجی جلسہ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے بغداد میں ہندوستانی سفارت خانے کے وفد کی ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ یہ دفتر خدمت کو اپنے لئے شرف سمجھتا ہے اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کر رہے ہندوستانی طلاب کی مدد میں ہمارا دفتر ممکنہ تعاون کرتا رہیگا اور آپ سے بھی یہی امید ہے کہ آپ بھی طلاب علوم دینیہ کی مدد میں کوتاہی نہیں کرینگے۔
-
موجودہ ہندستان کے مسائل کا حل سیکولر اور جمہوری فکر، ڈاکٹر عباس مہدی حسنی
حوزہ/ موجودہ ہندستان کے مسائل کے حل کے لئے سیکولر اور جمہوری فکر کے حامل اہل علم اور قوم کے ہمدرد لوگ آگے آئیں اور نفرت کی گٹھن فضا کو پیار محبت کے خوشگوار ماحول میں بدلنے کے لئے جد و جہد کریں۔
-
حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند سے مولانا رضا حسین کی ملاقات؛ طلاب ہندوستان کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مولانا سید رضا حسین رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ سے گزارش کی ہے کہ ہندوستان میں مختلف محاذپر ہمیں اہل علم کی شدید ضرورت ہے ۔ اس لیے قم اور دیگر مقامات پر موجود طلاب کے لیے بہتر سے بہتر راہ فراہم کی جائے ۔ کیوں کہ یہ علماہی ہیں جو ہماری امت کو گمراہیوں سے نکال کر ہدایت کی جانب مبذول کرتے ہیں اور معاشرہ میں پھیلی برائیوں کو ختم کرتے ہیں ۔
-
قم المقدسہ، طلاب ہندوستان کے نمائندوں کی مسئول امور خانوادہ جامعہ المصطفی العالمیہ کے ساتھ اہم ملاقات
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین مشایخی نے کہا کہ ہم سب امام خمینی کے مکتب کے شاگرد ہیں اور ہم جہاں بھی ہوں اور جہاں بھی رہیں ہمیں ولایت کا مدافع ہونا چاہیے۔