ظالم
-
صیہونی حکومت مسلمانوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے: اہل سنت عالم دین
حوزہ/ ایران کے شہر بندر عباس میں واقع محلہ سورو کے امام جمعہ نے شیخ فہیمی نے کہا: صیہونی غاصب حکومت نے آج مسلمانوں کے ساتھ اپنی دشمنی ظاہر کو ظاہر کر دیا ہے لیکن وہ مسلمانوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے۔
-
اسرائیل مغربی غزہ میں جاری قتل عام کا ذمہ دار اور جنگی مجرم ہے: اردوغان
حوزہ/ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں جاری نسل کشی کا ذمہ دار مغربی ممالک کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ترکی نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینے کے لیے دنیا کے ساتھ مل کر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
اسرائیل نے حکم الٰہی کی خلاف ورزی کی ہے، فلسطین آزاد ہو کر رہے گا: یہودی عالم
حوزہ/ اسرائیل کے ایک یہودی عالم نے کہا ہے کہ یہودیوں کے تحفظ کے بہانے فلسطین کا الحاق خدائی حکم کی خلاف ورزی ہے اور اسے اس کے حقیقی مالکان کے حوالے کیا جانا چاہیے۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد سے واپس لوٹے فلسطینی کا اسرائیلیوں کے ہاتھوں قتل
حوزہ/ سامح الاقطش ابھی چار روز قبل ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کی مدد سے واپس آئے تھے، واپسی پر انہیں صیہونی دہشتگردوں اور فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔
-
حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مدد کی جائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین امین شہیدی نے کہا: مسلمان حکمرانوں کو چاہیےکہ وہ امتِ مسلمہ کے مفادات کو اپنےاقتدار پر ترجیح دیں اور جہاں جہاں طاغوت نے مسلمانوں پرظلم کا بازار گرم کرر کھا ہے،اس کے خلاف مسلمان عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
-
ظالموں کے خلاف احتجاج کرنا ہمارے مکتبِ علوی و عاشورا کا نصب العین ہے، مولانا سید عباس باقری
ماہِ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو امام خمینی رہ کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے "روز جہانی قدس" کے طور پر منانا دورِ حاضر میں وقت اور حالات کے پیشِ نظر پہلے سے زیادہ ضروری ہے۔
-
آل سعود اپنی غیر یقینی بقاء کیلئے اپنے شہریوں کا سرقلم کررہے ہیں: آل انڈیا شیعہ کونسل
حوزہ/ کونسل کے صدر مولانا جنان اصغر مولائی نے کہا کہ ہم آل سعود کے اس جرم کی شدید مذمت کرتے ہوئے یاد دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ سامراجیت کے غلام خیانت پیشہ حکمرانوں کا جو انجام مصر، لیبیا، تیونس اور عراق میں ہوچکا ہے وہی تمہارا مقدر ہے اور مظلوموں کا خون اسے اور قریب کردے گا۔
-
لاہور،آئی ایس او کی استحکام پاکستان ریلی، ہزاروں کارکنوں کی شرکت:
ہم ہر مظلوم کے حامی اور ہر ظالم کے مخالف ہیں،زاہد مہدی
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامیہ طلبہ ہی پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ہم ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا فسادی و ظالم، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ فلسطین یمن بحرین عراق افغانستان اور پاکستان میں اسرائیل کے ایجنٹ مختلف ناموں سے جہادی تنظیموں کے نام پر قتل غارت کر رہے ہیں۔
-
مکتب تشیع ہر دور میں ظالموں سے نبردآزماء اور ہمیشہ مظلوموں کے حامی و مددگار رہا ہے، علامہ اعجاز بہشتی
حوزہ/ جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کرنا تمام حریت پسند افراد کا اصولی، اخلاقی اور جمہوری فریضہ ہے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کی سانحۂ مچھ کی مذمت و ظالموں کو قرارِ واقعی سزا کا مطالبہ
حوزہ/ ہم پاکستانی حکومت کے اعلیٰ عہدہ داروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مظلومانہ شہادتوں پر صرف اظہارِ افسوس نہ کریں بلکہ جلد سے جلد ظالموں کو قرارِ واقعی سزا دلوائیں اور آینده اس طرح کے حادثات رونما نہ ہونے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
-
اسلام مظلوموں اور محروموں کے حقوق دلانے اور ظالموں سے برائت کا پیغام دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلام مظلوموں اور محروموں کے حقوق دلانے اور ظالموں سے برائت کا پیغام دیتا ہے اسلام کے ذریعے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔
-
ظالموں کو ہمارے اشک عزا سے ڈر لگتا ہے، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اگر آج کسی کے ذہن میں یہ وسوسہ جنم لے کہ کربلا اور یاد شہدائے کربلا فقط شیعوں سے مخصوص ہے تو اُ س کی بڑی بھول ہے۔