ظہور امام زمانہ عج
-
اعمال شب نیمہ شعبان
حوزہ/ 15 شعبان كى رات ﯾﮧ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺑﺮﮐﺖ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ، ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ علیہ السلام ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ علیہ السلام ﺳﮯ ﻧﯿﻤﮧ ﺷﻌﺒﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮچھا ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﯾﮧ ﺭﺍﺕ ﺷﺐ ﻗﺪﺭ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻓﻀﻞ ﮨﮯ ۔
-
حوزہ علمیہ خواہران قم کی مدیر:
اربعین واک سے دین اسلام کی تبلیغ اور ظہور امام زمان (عج) کا راستہ ہموار کرنے کے لئے استفادہ کرنا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران قم کی مدیر نے کہا: اربعین واک دینی و سماجی تعلقات کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
ظہور امام زمانہ (عج) اور تمام مخلوقات !
حوزہ/ امام زمانہ عج کو ظہور کے لیے آنے اور اپنی حکومت بنانے کے لیے کسی شخص، طاقت یا حکومت کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر امام کو اپنی حکومت کے لیے کسی ماموم کی ضرورت ہے تو وہ امام نہیں رہے گا! امام وہ ہوتا ہے جو خدا کے علاوہ کسی اور چیز کا محتاج نہ ہو۔ اگر یہ کہا جائے کہ خدا اور امام زمان عج کی مدد کرو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں مخلوق کی ضرورت ہے!
-
١۵شعبان آمد اُمیدِ جہاں حضرت امام مہدی (عج) مبارک ہو
حوزہ/ شعبان فرزند رسول اسلام، حضرت امام مہدی آخر الزماں علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ اس موقع پر ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے بشریت کو ظلم و جور سے نجات دلانے اور عالمی سطح پر عدل و انصاف کا قیام کرنے والے الٰہی نمائندے کے منتظر سبھی متوالوں کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
امام زمانہ علیہ السلام اور ہم
حوزہ/ ہر دور کے ظالم و جابر کو ہمیشہ ہم سے ہی خطرہ رہتا ہے کہ ہم اس کے ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، اور اس وقت ہمارے پاس بھی ایسی طاقتیں ہیں جو اس وقت کے سب سے بڑے ظالم و جابر کو منہ توڑ جواب دے سکیں اور وقت پڑنے پہ دیتی بھی ہیں اور دنیا دیکھتی بھی ہے۔
-
امام زمانہ(عجل) کے حضور حروف شوق
حوزہ/امام زمان کا تعلق تمام بشریت سے ہے کسی مخصوص فرقے گروہ یا صنف سے نہیں ہے کسی مخصوص مذہب سے نہیں ہے ان کا فیضِ عام فقیر و غنی عالم و جابل نیکوکار و گناہ گار حتی کے غیر مسلم کو بھی پہنچتا ہے۔
-
کیا امام (عج) کے ظہور کے لئے صرف دعا کافی ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ امام عصر علیہ السلام کے ناصر و مدد گار مؤمنین یہ مقصد ہونا چاہئے کہ ایسا معاشرہ وجود میں آئے جس میں خیر اور نیکی کو خوب پنپنے کا موقع ملے اور جب لوگ کسی چیز کو چاہیں تو کہیں "کن" تو وہ "فیکون" کی منزل پر فائز ہوجائے۔
-
عراق؛ دفتر آیت اللہ العظمی حکیم:
حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب اہل ایمان کے لئے ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے
حوزہ/ دفترحضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا: حضرت مہدی (عج) کی آمد کا مطلب ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے جس کا مومنین کو متحمل ہونا چاہئے۔
-
دنیا ظلم و جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ دیتے ہوئے بیان کیا کہ دنیا ظلم جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، آج دنیا عدل و انصاف کے لئے امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا و مناجات کرے تاکہ امام علیہ السلام کا ظہور ہو اور حق و صداقت کا بول بالا ہو۔
-
غیبت امام زمانہ (عج) میں ہمارا وظیفہ
تحریر: مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی، جنرل سیکٹری پیام آفاق فاؤنڈیشن سرسی سادات
-
امام مہدی (عج) ہمارے چہروں کو نہیں دلوں کو دیکھیں گے، حجۃ الاسلام سید جان علی شاہ کاظمی
حوزہ/ مولا امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ہمارے چہروں کو نہیں دلوں کو دیکھیں گے۔کیا ہم نے اپنی دلوں کی نجاست کو نکال پھینکا ہے؟۔