عازمین
-
ہندوستان؛ حج 2024 کے فہرستِ منتظرین میں 1588 عازمین کو اور ملی منظوری
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت 2024 میں حج پر جانے کا انتظار کر رہے عازمین میں 1588 عازمین کو تیسری فہرست میں منظوری مل گئی ہے ۔
-
حج 2024؛ ہندوستان میں پہلی قسط جمع کرنےکی تاریخ میں توسیع
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں اور حج سے وابستہ دیگر تنظیموں کے مطالبہ پر پیشگی رقم اور اصل پاسپورٹ جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
-
عازمین حج اب نہیں لا سکیں گے ’آبِ زمزم‘، سعودی حکومت نے لگائی پابندی
حوزہ/ جاری نوٹیفکیشن میں ایئرلائن کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آبِ زمزم پر پابندی کے فیصلے پر سختی سے عمل کریں، ایسا نہیں ہونے پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
حج 2021 سے مایوسی نہیں درس حاصل کریں
حوزہ/ آج ملّت اسلامیہ کرونائی بحران کے باعث جہاں ایک طرف اسلامی گلشنِ فرائض کے حٙسین ترین پھول یعنی حج جیسی اعلیٰ ترین عبادت کی ادائیگی سے محروم ہوئی ہے وہیں اس عالمی وبا نے ہمیں غفلتوں سے نجات اور وقت کے صحیح استعمال کا اہم درس بھی دیا ہے ۔
-
حج کے ضوابط جاری،بیرون ملک کے عازمین کو مقررہ ویکسین لگوانا لازمی قرار
حوزہ/ سعودی عرب نے امسال اندرون ملک اور بیرون مملکت سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کے لیے منظورشدہ کورونا ویکسین کی شرط عائد کردی ہے۔ ویکسین ذوالحجہ سے قبل لگوانی لازمی ہو گی۔
-
حج 2021: عازمین کے لیے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی، سعودی حکومت کی وزارتِ صحت کا اعلان
حوزہ/ سعودی حکومت میں وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عازمین حج کو حج 2021 کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے سے قبل کورونا کا ٹیکہ لگانا لازمی ہوگا۔
-
ایک ماہ میں 20 لاکھ عازمین کی عمرہ کے لیے رجسٹریشن
حوزہ/ ایک ماہ کے دوران تقریباً 20 لاکھ عازمین نے اسمارٹ فون ایپلی کیشن کے ذریعے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرایا ہے۔