۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
عالمی دن
کل اخبار: 4
-
انسانی حقوق کا عالمی دن؛
انسانی حقوق کا عالمی دن، محض ایک نعرہ اور ایک حسین خواب بن کر رہ گیا، صدر انجمنِ شرعی شیعیان
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن الموسوی الصفوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن، محض ایک نعرہ اور ایک حسین تصور بن کر رہ گیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علم و سائنس کو انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال میں لایا جانا چاہئے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: علم سائنس کی مثال اس نشترجیسی ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہوتو سلامتی، ڈاکو کے ہاتھ لگے تو بربادی۔ شیطان صفت قوتوں کا نشانہ ماضی میں ہیروشیما ناگاساکی بنے تو آج غزہ تجربہ گاہ بن گیا۔
-
امن و سلامتی کے عالمی دن کی مناسبت پر:
امن اور صلح میں ہی قوموں کی ترقی ہے: حجۃ الاسلام سید عمار حکیم
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: امن اور صلح میں ہی قوموں کی اقتصادی اور سماجی ترقی ہے۔
-
رمضان المبارک کا آخری جمعہ؛ یوم قدس کے بارے میں بانیٔ انقلاب کی قابل مطالعہ سفارشات
حوزہ / یوم القدس ایک عالمی دن ہے؛ یہ دن صرف قدس کے لیے مخصوص نہیں ہے، یہ مظلوموں کے لیے مستکبرین کا مقابلہ کرنے کا دن ہے۔