عالمی کیتھولک عیسائی رہنما
-
پاپ فرانسس کی صہیونی جرائم پر شدید تنقید:
جنگ میں بھی اخلاقیات کا خیال رکھنا ضروری، اسرائیل کے اقدامات غیر اخلاقی ہیں
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما پاپ فرانسس نے اپنے لکسمبرگ اور بیلجیم کے دورے کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی جرائم اور سید حسن نصراللہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسرائیلی کارروائیوں کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ میں بھی کچھ اصول اور اخلاقیات ہوتی ہیں جن کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت کے خلاف پاپ فرانسیس کا مذمتی بیان
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپ فرانسیس نے آج بروز بدھ لبنان میں صہیونی جارحیت کی مذمت کی اور اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
-
نئے سال کی آمد پر آیت اللہ اعرافی کا 80 عیسائی رہنماؤں کے نام مبارکبادی کا پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے دنیا کے 80 عیسائی رہنماؤں کے نام خط لکھ کر نئے سال کی آمد اور ولادت حضرت عیسی (ع) کی مبارکباد پیش کی۔
-
صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
نجف اشرف میں عیسائی رہنما پوپ فرانسیس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس نے شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی اور اس دور میں عالم انسانیت کو درپیش بڑے چیلنجز اور ان چیلنجز پر قابو پانے کے لئے اللہ تعالی اور اس طرف سے آنے والے رسولوں پر ایمان اور عظیم اخلاقی اقدار پر عمل کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔
-
پاپ فرانسس، عالمی کیتھولک عیسائی رہنما:
بغداد میں ہونے والے دھماکوں سے رنجیدہ ہوں و اس سانحہ کی مذمت کرتا ہوں
حوزه/ عالمی کیتھولک عیسائی رہنما پاپ فرانسس کی طرف سے عراقی صدر برهام صالح کو بغداد دھماکوں پر تعزیتی پیغام۔