عالمی یوم اطفال
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یوم اطفال کے عالمی دن کے موقع پر پیغام؛
فلسطینی بچوں کا قتل عام اور ان کی باضابطہ نسل کشی دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: بچوں کو جبری مشقت اور ذہنی و جسمانی استحصال سے بچانے کیلئے مزید موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ بچے کی اس انداز میں تربیت کی جائے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بنے اور پھر وہ تربیت یافتہ جوان معاشرے کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرے۔
-
دہشت گردی اور جنگ کو فروغ دینے والے ممالک اقوام متحدہ کی قیادت کر رہے ہیں: بحرینی شیعہ عالم دین
حوزہ/ بحرین کے شہر الدراز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام محمد صنقور نے کہا: عالمی برادری غزہ کے بچوں کو غاصب صیہونی حکومت کے حملوں سے بچانے میں بے بس ہے، اور ایسے حالات میں "عالمی یوم اطفال" منایا جا رہا ہے۔
-
عالمی یوم اطفال پر یمنی بچے... انسانیت پر داغ
حوزہ/ وہ سوال جو یہاں خود کو مسلط کرتا ہے۔ یمن کے بچے کب تک عذاب میں مبتلا رہیں گے؟ اور کب دنیا اپنی فراموشی سے بیدار ہو کر اپنی انسانیت کی طرف لوٹے گی....!!
-
عالمی یوم اطفال رسمی ڈھنڈورا اور کچھ نہیں
حوزه/ افسوس صد افسوس دور حاضر میں والدین اپنے بچوں کوانتہائی کم سنی میں تباہ کن اداروں میں داخل کرکے بری الذمہ ہوجاتے ہیں ۔اور ان اداروں میں بچوں کو مغربی طرز کے خیالات،افکارات اور رحجانات میں پروان چڑھایا جاتا ہے جو بچے کو نفسانی ہوس کے ایک محدود دائرے میں قید کرکے اس کی شخصیت کو برباد کردیتے ہیں ۔