حوزہ/ مرجعیت کے مخالف شر پسند عناصر نے ’’عبادت خانہ حسینی ‘‘کے اندر علماء و مراجع کرام کی تصاویر کی بے حرمتی کا جو گھناؤنا غیر انسانی و غیر اخلاقی اور ناقابل برداشت جرم کیا ہے اور قوم میں ناچاقی…
حوزہ/ مرجعیت کی عظمت و اہمیت کو قومی پیمانہ پر تبلیغ و ترویج کی ضرورت ہے۔اس معاملہ میں علماء حضرات عوام، خصوصا نوجوان طبقہ کو متحد ہو کر پوری طاقت و قوت سے کام کرنا ہو گا۔