حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے منصوبے کے خلاف اسرائیل میں زبردست ہنگامہ جاری ہے اور اب ریزرو اسرائیلی فوجیوں نے بھی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔
حوزہ/ تل ابیب کی احتجاجی تحریک کے رہنماؤں نے نیتن یاہو کی دستبرداری اور عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے قانون سازی کے عمل کو معطل کرنے کے اعلان کے بعد کہا کہ وہ ان پر اعتماد نہیں کرتے اور مزید دباؤ…