عراقی صدر
-
عراقی صدر کی ایران کے عبوری صدر سے ملاقات / شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی
حوزہ / ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے ملاقات کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
-
صہیونیوں کا معاشی بائیکاٹ کیا جائے: ایرانی صدر
حوزہ/ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر جانائز صیہونی حکومت کو معاشی نقصان پہنچایا جائے تو اس کے بہت سے جرائم رک سکتے ہیں۔
-
مراجع کرام نے عراق اور عراقیوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ عبداللطیف جمال رشید نے نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض سے ملاقات کی اور عراق اور عراقیوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں مرجعیت کے کردار کو سراہا۔
-
داعش کے خلاف آیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوے کے 9 سال مکمل ہونے پر عراق کے صدرکا بیان؛
داعش کے خلاف جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوے نے علاقائی سازش کو ناکام بنا دیا
حوزہ/ عراق کے صدر نے جہاد کفائی کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے فتوے کی نویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس فتوے کو عراق اور پورے خطے کے عوام کے خلاف ایک بڑی سازش کی ناکامی کی وجہ قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراق کے صدر کی ملاقات:
امریکی، عراق کے دوست نہیں ہیں اور عراق میں ایک امریکی کی موجودگي بھی زیادہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے سنیچر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراقی صدر کے دفتر کا ردعمل
حوزہ/ عراقی صدر برہم صالح کے دفتر نے سید مقتدیٰ الصدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس دنیا کے آزادی پسند انسانوں کیلئے نمونہ ہیں، عراقی صدر
حوزہ/ عراقی صدر برہم صالح نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دنیا کے آزاد لوگوں کے رول ماڈل تھے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا دہشت گردوں کو پسپا کرنے میں اہم کردار رہا ہے، برہم صالح
حوزہ/ داعش پر فتح کی برسی کے موقع پر ، برہم صالح نے کہا کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کا داعش کے خلاف قوم کو متحد کرنے، دہشت گردوں کو پسپا کرنے اور ملک کو فتحیاب کرانے میں اہم کردار رہا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی تعاون کو جاری رکھیں گے، عراقی صدر برہم صالح
حوزہ/ برہم صالح نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔