حوزہ / عراقی حکومت نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دے گی۔
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی و دفاع کمیٹی نے حشد الشعبی کے باضابطہ طور پر عراقی مسلح افواج کا حصہ بن جانے کا اعلان کیا ہے۔