حوزہ/ عراقی سپریم جوڈیشل کونسل نے بغداد ایئرپورٹ پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المنہدس کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
حوزہ/عراق سپریم جوڈیشل کونسل نے کہا ہے کہ وہ ایران کی ہم آہنگی سے امریکی ہاتھوں سے جنرل سلیمانی اور ابو المہندس المہدی کے قتل کیس کو بین الاقوامی فورمز میں اٹھائے گا۔