۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
عراق میں ناامنی
کل اخبار: 2
-
عراق میں ہونیوالی بدامنی کے ذمہ دار امریکہ ،سعودی اور صدام کی باقیات ہیں,علامہ نیاز نقوی
حوزہ/نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا تھا کہ عراق کا قصور اس ملک کی اکثریتی آبادی کا شیعہ ہونا بھی ہے۔ صدر اور وزیراعظم شیعہ رہے جبکہ صدام کی باقیات بھی نہیں چاہتیں کہ عراق میں سیاسی استحکام ہو۔
-
عراق مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹر اکاؤنٹس متحرک
حوزہ/ سرگرم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حسین کازونی کا کہنا تھا کہ عراق یہ مظاہرے از خود شروع نہیں ہوئے بلکہ اس میں اغیار اور بیرونی طاقتوں کا ہاتھ ہے ۔