عزاداری پر قدغن
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس:
عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے، مذہبی آزادی پاکستان کے تمام مکاتب فکر کا آئینی حق ہے
حوزہ/محرم الحرام کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے صدر ملک اقرار حسین علوی نے علامہ سید زاہد کاظمی، علامہ سید علی اکبر کاظمی، علامہ اصغر عسکری اور دیگر تنظیمات کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے۔ مذہبی آزادی پاکستان کے تمام مکاتب فکر کا آئینی حق ہے۔
-
اربعین امام حسین (ع) کے پیدل جلوس عزاء پر کسی قسم کی قدغن کو قبول نہیں کیا جائے گا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پنجاب پولیس کی جانب سے عزاداران حسینی کے چہلم امام حسینؑ پر پیدل سفر پر سخت کارروائی کی دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مجالس و عزداری پہ کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ایس یو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری: مکتب تشیع کو دیوار سے لگانے کی کوشش ہورہی جو کسی صورت قبول نہیں، ملک میں سنگل نیشنل کریکولم کے نعرہ کے نیچے ملک کو دہشت گردی،فرقہ واریت اور مذہبی انتہاپسندی کی دلدل میں دھکیلا جارہا ہے جس کے خطرات منڈلارہے ہیں اور سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کو روکنا حکومت کے بس میں نہیں ہوگا لہذا حکومت کو متوجہ کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لے اور ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نا کیا جائے۔