حوزہ/ کرونا کی وجہ میرٹھ کے جوانوں نے امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن کی طرف سے پورے شھر میرٹھ میں بڑی بڑی ھولڈنگ اور پوسٹر بینر کے ذریعہ سے پیغام امام حسین علیہ السلام ہر مذہب و ملت تک پہونچایا۔
حوزہ/ مشہد المقدس کے عزاخانہ انصار الحجہ میں محرم کی چاند رات سے ۱۲ محرم الحرام تک عشره مجالس منعقد ہوا جس کو حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید نجیب الحسن زیدی (قم) نے خطاب فرمایا۔