عشرۂ ولایت
-
عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے: ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے عقائد کی کمزوری کو نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا:اسلام نے توحید اور معرفت خدا کے مسئلے پر تاکید کی ہےلہذا منبروں سے ان موضوعات پر اور عقائد پر زیادہ سے زیادہ بات ہونی چاہئے، جشن غدیر اور امامت امیر المومنین علیہ السلام عقیدے کا ایک اہم موضوع ہے جسئ بہترین اور اچھے انداز میں بیان کیا جانا شاہئے۔
-
مولا علی (ع) کی محبت کے بغیر کوئی بھی اطاعت قبول نہیں ہوگی، مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنؤ ہندوستان کی آصفی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ غدیر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب نے کہا کہ مولا علی کی محبت کے بغیر کوئی بھی اطاعت قبول نہیں ہوگی۔
-
عاشورا، غدیر کو فراموش کرنے کا نتیجہ ہے، حجت الاسلام امامی
حوزہ/ مرکز تبلیغات اسلامی مغربی آذربائجان کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کی تبلیغ اور ترویج کے تعلق سے ہم سب زمہ دار ہیں اور غدیر کو فراموش کرنا، انسان کا امام حسین (ع) کے مقابلے میں کھڑے ہونے کا سبب بنتا ہے، کیونکہ انسان کی کامیابی کا راز غدیر ہے اور اسلام میں غدیر کو بہت زیادہ اہمیت اور مقام حاصل ہے۔
-
عبادتوں کی قبولیت کیلئے ولایت علی (ع) شرط ہے، حجت الاسلام ادیانی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید علی رضا ادیانی نے غدیر کی مناسبت سے کہا کہ تمام عبادتوں کی قبولیت کیلئے ولایت علی علیہ السّلام شرط ہے۔
-
مسئلۂ امامت و ولایت ”غدیر“ کو بھرپور انداز سے بیان کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ایمانی
حوزه/صوبۂ ہرمزگان ایران میں اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ نے عشرۂ امامت و کرامت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عشرۂ امامت و ولایت عوام میں معارف علوی کی تبیین و ترویج کا بہترین موقع ہے۔
-
عشرۂ ولایت کی مناسبت سے:
ولایت کی اہمیت امام رضا (ع) کی نگاہ میں
حوزہ/پیغمبر اِسلام ص ایک نور تھے جو انسانوں کے تاریک قلب و دماغ میں چمکے اور اس زمانے کے بدبخت اور خبیث معاشرے کو انسانی فرشتوں سے روشناس کرایا اور تہذیب و تمدن کا ایسا تحفہ پیش کیا جو آج تک تمام انسانی قوانین میں سب سے عمدہ اور قیمتی ہے۔
-
مکتبِ غدیر کا کرشمہ
حوزہ/ ہم تلمیذ مکتب غدیر ہیں اس لئے ہم اہل کرامت، شرافت اور فضیلت ہیں،یہ خصوصیات ہماری پہچان ہے اور ہمیں ان صفات حمیدہ سے بڑی محبت ہے۔
-
عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے؛ متولی حرم رضوی کا بیان
حوزہ/ حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے۔
-
ولایت کی نعمت دوسری امتوں پر امت اسلامیہ کی برتری، آیۃ اللہ فقیہی
حوزہ/ خدا نےانبیاء،رسول خدا (ص)آئمہ (ع) اور فقہاء کی ولایت کی نعمت سے امت اسلامیہ کو ایک نمونہ اور دیگر امتوں سے برتر بنایا ہے۔
-
ولایتِ علی(ع)خدا اور رسول (ص) کی ولایت کا مظہر، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے بیان کیا کہ ولایتِ امیر المؤمنین(ع)خدا اور رسول(ص)کی ولایت کا تسلسل اور مظہر ہے۔
-
ولایت عاقبت سنوار نے کا ذریعہ، سربراہ حوزہ علمیہ صوبۂ سمنان
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین رستمیان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امیر المؤمنین علی (ع) صراط مستقیم ہیں،کہا کہ ولایت کی راہ پر گامزن رہنے سے انسان کی آخرت سنوار سکتی ہے۔
-
دوسری و آخری قسط:
الغدیر اور وحدت اسلامی
حوزہ/کتاب شریف الغدیر نے دنیائے اسلام میں عظیم طوفان پرپا کیا ہے ، اسلامی دانشوروں نے مختلف جہات اور پہلوؤں جیسے ادبی، تاریخی، کلامی، حدیثی،تفسیری اور اجتماعی طور پر اس عظیم الشان کتاب کا جائزہ لیا ہے۔
-
پہلی قسط:
الغدیر اور وحدت اسلامی
حوزہ/کتاب شریف الغدیر نے دنیائے اسلام میں عظیم طوفان پرپا کیا ہے۔اسلامی دانشوروں نے مختلف جہات اور پہلوؤں جیسے ادبی،،تاریخی،کلامی، حدیثی، تفسیری اور اجتماعی لحاظ سے اس کا جائزہ لیا ہے۔
-
عشرۂ ولایت:
سماج کی مشکلات،معرفت امام سے دوری کا نتیجہ، حجۃ الاسلام مؤمنی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر کوئی شخص امیر المؤمنین(ع)کی ولایت کا منکر ہے تو اس کے توحیدی افکار درست نہیں ہیں،آج سماج میں موجود تمام مشکلات،امام کی معرفت سے غفلت برتنے کا نتیجہ ہے لہذا ہمیں امام کی معرفت کے ذریعے خدا کی معرفت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امام جمعہ غازی پور یوپی:
عید قربان سے عید غدیر تک، عشرۂ ولایت کے عنوان سے دنیا بھر میں منایا جائے، مولانا شیخ تنویر الحسن
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ تنویر الحسن امام جمعہ شہر غازی پور نے خطبۂ جمعہ کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان اور عید غدیر کی مناسبت سے عقیدت و احترام کے ساتھ عالیشان پیمانہ پر دنیا بھر میں عشرۂ ولایت کا انعقاد ہونا چاہیئے۔