عقد علی و فاطمہ
-
ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا: حضرت (ع) اور حضرت فاطمہ (ع)کی برکت سے ہی لؤلؤ و مرجان کا ظہور ہوا ہے، حضرتفاطمہ معصومہ (س) کا وجود مبارک بھی ان دو سمندروں کے ملاپ کا نتیجہ ہے، قم المقدسہ میں اس بی بی کے حرم کی بے پناہ برکتیں ہیں، حوزہ علمیہ قم کہ جو اپنی عظمت کے ساتھ لا تعداد علمائے کرام اور مفسرین کی تربیت تربیت کر رہا ہے اسی وجود پاک کی برکتوں کا نتیجہ ہے۔
-
ممبئی میں عقد نورَین کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد
حوزه/امام بارگاہ جعفریہ گوونڈی ممبئی ہندوستان میں ایک عظیم الشان جشن بعنوان طرحی جشن عقد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا منعقد ہوا۔
-
ازدواجِ علیؑ و فاطمہؑ اور شادی سے پہلے کے اقدامات
حوزه/شادی، انسانی زندگی کا وہ حسین اور خوبصورت موڑ ہے جہاں انسان ایک الگ تجربے سے گزرتا ہے۔ خوبصورتیوں اور لطافتوں سے بھرا ہوا یہ حسین موڑ جہاں نئے جوڑے کو ایک خوبصورت بندھن میں باندھتا ہے وہیں ان دونوں کے خاندان کے سربراہوں پر بھی کڑی ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ (س) اور حضرت علی (ع) کی سادگی کے ساتھ شادی جوانوں کے لئے نمونہ عمل، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ زوجین کا ہاشمی اور پیغمبر گرامی قدر سے نسبت فقط اور فقط جناب علی ابن ابی طالب ؑ اور سیدہ طاہرہ ؑ کا خاصا ہے۔
-
معاشرہ میں شادی رسومات سے مبرا ہوتے ہوئے" عقد علی و فاطمہ" (س) کے نقش قدم پر کی جائے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے شعبہ ترویج عقد و نکاح کے اہتمام سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں اجتماعی نکاح خوانی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جہاں گیارہ جوڑوں کی انتہائی سادگی کے ساتھ نکاح خوانی عمل میں لائی گئی۔