عقیدہ توحید
-
’’ولایت‘‘ توحید کی شرط ہے: روح اللہ رفعتی
حوزہ/انہوں نے کہا: امام رضا علیہ السلام نے حدیث ’’سلسلۃ الذھب‘‘ میں توحید میں داخل ہونے کی شرط کو ولایت قرار دیا ہے، امام نے فرمایا کہ شرط توحید یہ ہے کہ انسان پہلے ولایت کو قبول کرے، لہذا جس نے ولایت کا انکار کیا اس کا عقیدہ توحید ناقص ہے۔
-
توحید دین کی بنیاد، مشرک کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ عقیدہ توحید دین کی بنیاد ہے۔اللہ کے ساتھ کسی کو شریک بنانا ناقابلِ معافی ہے۔قرآن کی رو سے شرک کے مرتکب کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔تکبّر نہایت ہی بری صفت ہے ۔اسی بنا پر ابلیس ،شیطان قرار پایا تھا۔
-
عقیدہ توحید، ختم نبوت کے بغیر زندگی گذارنے والے جاہل ہیں، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام اور پیغمبر کی آمد سے قبل معاشرہ جہالت میں ڈوبا ہوا تھا،علم نے حقوق اللہ، حقوق العباد اور انسانی تکریم سکھائے، اسلام سے پہلے زمانے کو دور جاہلیت کہتے ہیں کیونکہ اس میں عقیدہ توحید اور عقیدہ ختم نبوت نہیں تھے جہالت کے خاتمہ کے لئے تعلیم کا عام ہونا ضروری ہے۔
-
عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے، رسول کی پیروی کرنے والوں کے لئے زمین وسیع ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے ۔ جس کی رو سے اللہ کی ربوبیت، خالقیت، قدرت وغیرہ پر ایمان لانا لازم ہے۔ فرشتے تشریعی اور تکوینی امور کے لئے انبیاءؑکے پاس آتے ہیں۔