علامہ غلام عباس رئیسی
-
امام خمینیؒ کا راستہ مستضعف اقوام میں احساس بیداری جگانا تھا، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ امام خمینیؒ کا راستہ صرف جنگ و جہاد کا نہیں تھا بلکہ وہ دنیا کے ساری مستضعف قوم میں احساس بیداری لانا چاہتے تھے تا کہ استکبار کی غلامی سے خود کو نجات دلا سکیں۔ اور اسکے ضروری تھا کہ مقاومت اور استقامت کی راہ اپنائیں کیونکہ جس قوم میں استقامت کا جذبہ نہیں پایا جاتا، وہ قوم کبھی بھی فتح حاصل نہیں کرسکتی۔
-
قم المقدسہ میں مجمع سید الشہداء العالمیہ میں منعقدہ عشرہ مجالس کی تیسری مجلس سے خطاب؛
امام حسین (ع) نے اپنے قیام سے دین اسلام کو بچایا، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ / علامہ غلام عباس رئیسی نے محرم الحرام کی مناسبت سے مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب میں کہا: اپنے دل کو عاشق حسین علیہ السلام بنانا چاہئے۔
-
ماہ محرم، غم کے ساتھ ہمیں عظمت روح و انسانیت کا احساس دلاتا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ محرم ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے۔ محرم ہمیں غم کے ساتھ عظمت روح و انسانیت کا احساس دلاتا ہے یعنی محرم معنوی بہار کا مہینہ بھی ہے۔
-
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی رحلت ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ غلام عباس رئیسی نے حضرت حجت الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی ناگہانی رحلت کو ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ بتاتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔