علامہ اقبال
-
علامہ اقبال کی نگاہ سے اسلامی فلسفے کا تنقیدی جائزہ کے عنوان سے ایک اہم نشست/جانئیے اقبال اسلامی فلسفے کے بارے میں کیا کہتے ہیں
حوزہ/ مؤسسہ الدلیل للدراسات والبحوث کے تحت ایک علمی نشست، ”علامہ اقبال کی نگاہ سے اسلامی فلسفے کا تنقیدی جائزہ“ کے عنوان سے قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں ڈاکٹر برکت اللہ نے اس موضوع پر اپنا تحقیقی اور علمی مقالہ پیش کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
شاعر مشرق کے افکار دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے "یوم اقبال" کے موقع پر کہا: مصور پاکستان نے ارض وطن کا جو نقشہ بنایا تھا افسوس وہ حقیقی طور پر شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ اقبال کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ رہے گی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: شاعر مشرق کے اتحاد امت کے پیغام سے رہنمائی لیتے ہوئے باہمی بھائی چارہ کیلئے عملی اقدامات اُٹھانا ہوں گے۔ مصور پاکستان نے اپنے کلام کے ذریعہ مسلمانوں کے کھوئے ہوئے مقام کے حصول اور بھولے ہوئے سبق کو یاد کرانے کی سعی کی۔
-
گوشۂ ادب:
علامہ اقبال کے امیرالمومنینؑ کی شان میں اشعار/مُسلمِ اوّل شہِ مردان علی
حوزہ|زیرِ پاش اینجا شکوہِ خیبر است،دستِ اُو آنجا قسیمِ کوثر است۔ہر کہ دانائے رموزِ زندگیست،سرّ اسمائے علی داند کہ چیست
-
موجودہ پاکستان اقبالؒ کے خواب کی حقیقی تعبیر نہیں، علامہ سید باقر عباس زیدی
حوزہ/ علامہ اقبال مسلمانوں کے اتحاد و اخوت کے داعی تھے ان کے نزدیک مسلمانوں کی خستہ حالی سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت تھا۔جس کا انہوں نے اپنی شاعری میں بارہا تذکرہ کیا۔
-
علامہ محمد اقبال (رح) کی شاعری ہر دور کے لئے جاذب رہنما ہے، محترمہ معصومہ نقوی
حوزہ/ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا ، انہیں شعور و آگہی دے کر غلامی کی دلدل سے نکالا حکیم امت نے جو بھی پیشنگوئی مسلمانوں کے مستقبل کے حوالے سے کی ہیں اس سے دنیا بخوبی واقف ہے۔
-
یوم مزدور
"مزدور" کے لیے ڈاکٹر اقبال کا پیغام
حوزہ|اقبال کی نظر میں دین اور سیاست سے جدائی کا تصور درست نہیں ہے۔ اگرچہ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ مولوی حکمران رہیں، بلکہ اسلام کے دیئے گئے بنیادی سیاسی اصولوں پر مبنی سیاست مراد ہے، ایسی سیاست جہاں اقتدار ایک امانت الٰہی ہوتا ہے،ذاتی خواہشات کی سیڑھی نہیں۔
-
علامہ اقبال کی نگاہ میں حضرت فاطمہ(س) کی تین عظیم نسبتیں
حوزہ/ علامہ اقبال وہ عظیم دانشور ہیں کہ جس نے حضرت فاطمہ زہرا کی ان تین نسبتوں کی عظمت اور راز کو بڑی حد تک درک کیا۔ اسی لیے علامہ اقبال اپنی زندگی میں پنجتن پاک سے متمسک رہے اور اپنی کامیابی کے لئے انہی ہستیوں کو وسیلہ بناتے رہے۔
-
مفکر پاکستان علامہ اقبال کے فرمودات سے ہمیں اسلام کا حقیقی پیغام سمجھنے میں مدد ملتی ہے، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی رہنما نے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اجتماعی ترقی اور خوشحالی کے حصول کیلئےفلسفہ خودی کو بیدار کیا۔
-
عالمی یوم اردو اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ آج جب کہ اردو زبان دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم نئی نسل بالخصوص ہمارے تعلیم یافتہ طبقہ کو اپنی قومی زبان سیکھنے کی ترغیب دیں ؛ کیونکہ اپنی زبان سے دوری ہماری نسل کو دین سے بھی دور کر رہی ہے۔
-
موجودہ دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے اقبال کے پیغام کو سمجھنا ضروری ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ دور کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے اقبال کے پیغام کو سمجھنا ضروری ہے۔تیز نظر، عالی ہمتی اور اونچی پرواز سے ہی بلند منازل کا حصول ممکن ہے۔
-
شاعر مشرق کے افکار اُمت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: علامہ اقبال نے پاکستان کو اسلام کا مرکز اور قلعہ بنانے کا جو فلسفہ دیا اس پر بھی عمل نہیں کیا گیا، ان کے فلسفہ خودی کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ قابل فخر نہیں ہے۔
-
معروف شاعر افتخار عارف:
محمد و آل محمد (ع) سے علامہ اقبال کی والہانہ محبت اور عشق اعلیٰ درجے پر تھا
حوزہ/ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات گرامی پر حضرت ابو طالب علیہ السلام سے لے کر عہد رسالت میں حصان بن ثابت عبداللہ بن رواحہ، کعب ابن زہیر اور پھر فارسی شاعری میں عربی شاعری میں اردو شاعری میں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر ہے۔
-
سفارت خانۂ پاکستان، تہران میں علامہ اقبال کی یاد میں منعقد مشاعرہ/عباس ثاقبؔ نے اپنا کلام پیش کیا
حوزہ/بزم استعارہ کے روح رواں شاعر شعلہ بیاں اور بہترین فکر و خیال کے مالک جناب عباس ثاقب نے سفارت خانۂ پاکستان، تہران میں علامہ اقبال کی یاد میں منعقد مشاعرے میں شرکت کرتے ہوئے علامہ اقبال کے حوالے سے کلام پیش کیا۔
-
ملک کی ترقی کے لیے حکمراں اور عوام اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم اقبال کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں کہا: آج ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمراں اور عوام اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالیں تاکہ پاکستان ترقی کرے اور عالم اسلام کا مرکز و محور قرار پائے۔
-
اقبال کے فلسفہ خودی، پیغام اتحاد امت اور پیغام محبت رسول (ص) و آل رسول (ع) مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ یوم وفات علامہ اقبال کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افسوس! علامہ اقبال ؒنے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ آج تک شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکا، ملک میں آئین کی حقیقی بالادستی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنانا ہوگی، فلسفہ اقبال پر عمل ہوتا تو آج ملک میں امن و امان سمیت معاشرتی لحاظ سے حالات یکسر مختلف ہوتے۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کے 83 ویں یوم وفات:
علامہ اقبال کے آزمودہ نسخے امت مسلمہ کو دنیا کی غلامی سے نجات دلا سکتے ہیں، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ علامہ اقبال نے جس روشن خیال اور اعتدال پسند معاشرے کا تصور پیش کیا وہ اسلام کی روح کے عین مطابق ہے۔علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعہ مسلمانوں کو معاشرے میں ان کے باوقار مقام کی شناخت کرائی۔امت مسلمہ اگر شاعر مشرق کی تعلیمات سے استفادہ کرے تو آج بھی اپنا کھویا ہوا وقار بحال کر سکتی ہے۔
-
پاکستان؛ ہم ذاتی مفاد کے بجائے ملکی مفاد کو اپنا اولین فریضہ سمجھیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ ہم علامہ اقبال اور قائد اعظم (رہ) جیسی شخصیات کے فلسفہ آزادی پر عمل کرتے ہوئے ان مشکلات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ ہستیاں جذبہ انسانیت اور حب الوطنی سے سرشار تھیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریات اور اصولوں کی پاسدار جماعت، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو اللہ نے ہر طرح کی نعمت سے نوازا ہے لیکن صالح قیادت کے فقدان کے باعث وطن عزیز پاکستان ان مشکلات پر قابو پانے سے قاصر ہے۔آج ہمیں بابائے قوم مادر ملت اور مصور پاکستان سے یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم ان کی دی ہوئی امانت یعنی وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
-
نوجوان امیدِ اقبال
حوزه/ تحریک پاکستان کے مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی جوانوں سے امیدوں کا تذکرہ کرنا بہت ضروری ہے تاکہ ہماری جوان نسل فکر اقبال سے مزین ہو کر پاکستان کے مستقبل کو روشن کر سکیں۔
-
فکرِ اقبال کو نصاب میں شامل کیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال نے کربلا کے پیغام اور امام حسین علیہ السلام کے فلسفہ قیام کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا وہ ان کے حسینی افکار و کردار کی عکاس ہے۔