حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدسہ کے مدیر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت پر آج مجمع جہانی اہل بیت قم میں ایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ حجۃ الاسلام و المسلمین رمضانی سے ملاقات کی۔
حوزہ / مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم نے کہا: ملت تشیع کے کسی بھی عالم دین کو اعلان جرم کے بغیر گرفتار کرنا اور لا پتہ کرنا ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔