علامہ راجہ ناصر عباس
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
اربعین عشق خدا، عشق رسول (ص) اور عشق حسین (ع) کا دن ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام کا چہلم صدیوں سے دنیا بھر کے مسلمان مناتے اور اس میں شریک ہوتے ہیں رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے نواسے کی مظلومانہ شہادت کا پرسہ دیتے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
پارا چنار میں زمینی تنازعات کو مسلکی تصادم میں بدلنے کی کوشش کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پارا چنار کے حالات پر قابو پانے میں ذمہ دار ادارے کیوں بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ہمارا ہر عمل قانون کے تابع ہے/ پرامن مظاہرہ ہمارا حق ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے۔سیاسی شعور رکھنے والا کوئی بھی فرد اپنے اس جمہوری حق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا 13 اکتوبر بروز جمعہ ملک گیر "یوم یکجہتی فلسطین" منانے کا اعلان
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے بروز جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
-
ہم متحد ہو کر ہی اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عظیم الشان عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
وطن عزیز کی مسلکی تقسیم پر کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے / علماء و ذاکرین کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا: توہین اہلبیت و صحابہ کرام بل کے نام پر وطن عزیز کی مسلکی تقسیم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ملت تشیع آج بروز جمعہ "یوم وحدت امت" کے طور پر منائیں گے
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا: ملت تشیع آج بروز جمعہ یوم وحدت امت" کے طور پر منائیں گے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا علامہ سید سفیر سجاد شیرازی اور مولانا ناصر حسین گھلو کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے علامہ سید سفیر سجاد شیرازی اور مولانا ناصر حسین گھلو کے تلہ کنگ کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں میں داعی اجل کو لبیک کہہ جانے پر دلی افسوس اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
نبی کریم (ص) نے بعثت سے قبل ہی اپنے اخلاق و کردار سے مشرکین کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم مبعث کے موقع پر قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں عنوان مرحوم ساجد جاوا کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ مجلس ترحیم میں بعثت حضرت رسول اکرمؐ کے حوالے سے خطاب کیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ضرورت پڑی تو وطن عزیز کی خود مختاری اور استحکام کے لئے جان نچھاور کر دیں گے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم ضلع اسلام آباد و راولپنڈی کے زیر اہتمام شہدائے اسلام کو خراج عقیدت و سلام پیش کرنے کے لیے تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پوری قوم امریکہ مخالف اور آزاد پاکستان بیانیہ کے تحت متحد ہو چکی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ پوری قوم امریکہ مخالف اور آزاد پاکستان بیانیہ کے تحت متحد ہوچکی ہے، ملت تشیع پاکستان کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
مقدس مقامات پر دہشت گرد حملے اور زائرین کا قتلِ عام داعش کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا: ان شاءاللہ جبہہ مقاومت کے پیروکار رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں پہلے سے زیادہ قوت وتوان کے ساتھ ان تکفیری دہشت گردوں کا تعاقب جاری رکھیں گے۔
-
طالبان حکومت ہزارہ برادری کا تحفظ کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں معصوم بچیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ماہ شعبان میں کامل تقویٰ، محبت اور عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرکے خدائے بزرگ و برتر کی رضا حاصل کی جائے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسلام عبادات کے ساتھ ساتھ معاشرتی تعلقات، سماجی روابط، سیاسی عمل، معاشی ضروریات اور اقتصادی استحکام سمیت زندگی کے تمام پہلوؤں پر دین اسلام کے مطابق توجہ دینے پر زور دیتا ہے۔ ماہ شعبان میں جو لوگ تزکیہ نفس کے ذریعے اپنے اخلاق کو سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی محنت رائیگاں نہیں جاتی۔
-
گلگت بلتستان، خطے کو آئینی صوبہ قرار دے کر صوبائی اختیارات تفویض کرنا ہماری اولین ترجیح، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری اتحادی جماعت کی کامیابی ہم پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین جی بی میں مل کر حکومت بنائیں گے۔