حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔