حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں پرنسپل جامعہ جعفریہ و جامعہ زینبیہ جنڈ قبلہ سید رضی عباس ہمدانی اعلی اللہ مقامہ کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے چک دینال،چکری میں پرنسپل جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک علامہ سید رضی عباس ہمدانی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور قائد ملت جعفریہ کا پیغام سنایا۔