حوزه/اسلام میں علماء کا مقام و منزلت بہت عظیم ہے۔ جسکے لئے شاید یہ کہنا مناسب ہوگا کہ اللہ نے پیغمبروں اور اماموں کے بعد علماء کے علاوہ کسی دوسرے کو ان اوصاف سے یاد نہیں کیا ہے۔
حوزہ/علامہ عدیل اختر طاب ثراہ نے اپنی عظیم خاندانی وجاہت کے باوجود جن معمولی امکانات کے ساتھ تعلیم کے اعلیٰ مدارج طے کئے اور پھر تعلیم مکمل کرنے کے بعد دنیا کےمختلف گوشہ وکنارمیں انکےترجمہ،تصنیف،تالیف…