علامہ شفقت شیرازی
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور سید ثاقب اکبر نقوی نے پاکستان میں بڑے بڑے طوفانوں کا مقابلہ کیا، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ پاکستان میں بڑے بڑے بحران آئے اور ہر دور میں عظیم شخصیات نے ملت کو ان بحرانوں سے نکالا ہے۔ ان عظیم شخصیات میں ایک بڑا نام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کا ہے۔ شہید ڈاکٹر نقوی اور سید ثاقب اکبر نے پاکستان میں بڑے بڑے طوفانوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ دونوں پاکستان میں حضرت امام خمینی اور قائد حسینی کی بیداری اور شعور کی تحریک کے روح رواں تھے۔
-
علامہ سید شفقت شیرازی کی لبنان میں صحافیوں سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ لبنان میں سربراہ مجلس علمائے امامیہ و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے مختلف عربی و لبنانی ٹی وی چینلز اور ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور صحافیوں کے ساتھ تفصیلی نشست اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
زائرین کی مشکلات کے فوری حل کیلئے علامہ شفقت شیرازی کا عراقی حکام سے رابطہ
حوزه/ چذابہ بارڈر عراق پر زائرین کرام کے مسائل حل کرنے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے تاہم عراقی حکام کی طرف سے مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
-
علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ حسنین عباس گردیزی کی ملاقات
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ حسنین عباس گردیزی سے قم میں ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
علامہ شفقت شیرازی کی نمائندہ ولی فقیہ عراق آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے ملاقات، نظام ولایت کے ساتھ عقیدت و ارادت کا کیا اظہار
حوزہ/ علامہ شفقت شیرازی نے پاکستانی قوم اور ایم ڈبلیو ایم کی قیادت کی نظام ولایت کے ساتھ عقیدت و ارادت کا اظہار کیا جس پر نمائندہ خاص نے پاکستانی تشیع اور ایم ڈبلیو ایم کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔