۱۳ آذر ۱۴۰۳
|۱ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 3, 2024
علامہ شیخ انور علی نجفی
کل اخبار: 2
-
علامہ انور علی نجفی کی پاکستان کے مشہور سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ کے ساتھ گفتگو
حوزہ/ پاکستان کے ایک معروف سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ جو کہ اپنی منفرد گفتگو اور متنوع موضوعات پر مبنی پوڈکاسٹس کے لیے جانے جاتے ہیں، انہوں نے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ انور علی نجفی کے ساتھ گفتگو کی ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
علامہ شیخ انور علی نجفی کا لبنان کی خونچکاں صورتحال پر اظہار تشویش اور مظلوم لبنانی عوام سے اظہار یکجہتی
حوزہ / وکیل مرجعیت علامہ شیخ انور علی نجفی نے اپنے بیان میں لبنان کی خونچکاں صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مظلوم لبنانی عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔