حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ کوثر اسلام آباد کے مدیر حجۃ الاسلام علامہ شیخ انور علی نجفی نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران حجۃ الاسلام علامہ شیخ انور علی نجفی نے مرجع عالی قدر کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔
اس موقع پر انہوں نے آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی کی طویل عمر اور صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
آپ کا تبصرہ