علامہ شیخ محسن علی نجفی
-
محسن ملّت کا ایک اور خواب شرمندہ تعبیر
حوزہ/محسن ملّت، مفسر قرآن بانی اسوہ ایجوکیشن سسٹم پاکستان علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا ایک اور خواب شرمندہ تعبیر ہوا، اسوہ بوائز ہاسٹل کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔
-
سکردو؛ تجلیلی کانفرنس بیاد محسن ملت:
شیخ محسن جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں، مقررین
حوزہ/ کانفرنس کے میزبان نامور عالم دین علامہ شیخ حسن جعفری تھے، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی چیئرمین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مہمان خصوصی تھے۔
-
شیخ محسن علی نجفی ؒ علم و عمل کا نُورانی آبشار
حوزہ/ ایک مدت تک اسلام آباد کے اپنے عزیز دوستوں سے اصرار اور ان کا انتظار کرتا رہا کہ وہ اس تحریر کو شیخ محسن نجفی قدس سرہ کی تصاویر سے مزین کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کریں، لیکن مجبوراً آج اپنی اس طویل تحریر کو تاخیر سے پوسٹ کر رہا ہوں۔
-
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی اور داعی وحدت امت سید ثاقب اکبر مرحوم کے مشترکہ دوست سید اظہر علی رضوی مرحوم۔۔۔بزبان سید ثاقب اکبر
حوزہ/ہمارے ایک دوست تھے۔ آپ کو یاد ہو گا ملک جواد حسین جو بم بلاسٹ میں شہید ہو گئے، وہ اور ہم اکٹھے ہی قم المقدسہ میں رہتے تھے۔
-
قم؛ محسن ملّت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد:
محسنِ ملت فکری اعتبار سے اعلیٰ مقام پر فائز تھے، مقررین
حوزہ/ قم؛ جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر انجمنوں کے تحت محسن ملّت علامہ شیخ محسن کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہوا، جس میں علماء اور طلاب سمیت زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے وفد کی جامعہ الکوثر اسلام آباد آمد، محسن ملّت کی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے وفد کی جامعہ الکوثر اسلام آباد آمد، علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات پر ان کے فرزندان حجتہ الاسلام شیخ انور علی نجفی و شیخ اسحاق علی نجفی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات عالم اسلام کا نقصان، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ علامہ صفدر نجفی کے بعد علامہ شیخ محسن علی نجفی کی مدارس، مساجد ، یتیم خانوں،اسکول ،کالج اوریونیورسٹیوں کی تعمیر کا کوئی ثانی نہیں،امید ہے مرحوم کے جانشین علامہ شیخ اسحاق نجفی ان کے کاموں میں مزید اضافہ کریں گے۔
-
قم؛ روضہ فاطمه معصومہ (س) میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی اجلاس؛ اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا میں گزشتہ رات، علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے خارجہ امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ :
آیت اللہ محسن علی نجفی ایک سچے عالم دین تھے/ پاکستان ایران کا دوست اور بھائی ہے
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا: آیت اللہ محسن علی نجفی ایک سچے عالم دین تھے، انہوں نے اپنے علم سے لوگوں کو صحیح منزل دکھائی۔
-
تصاویر/ محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے جامعۃ النجف سکَردو بَلتستان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
تصاویر/ سکَردو بلتستان مفسر قرآن، مفکر، مدبر، استاد العلماء، محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے بَلتستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃالنجف سکَردو میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے جامعۃ النجف سکَردو بَلتستان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنی لازوال خدمات کے ذریعے محسن ملت ہونے کا ثبوت پیش کیا، مقررین
حوزہ/ سکَردو: مفسر قرآن، مفکر، مدبر، استاد العلماء، محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے بَلتستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃالنجف سکَردو میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے تحت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی اجلاس:
شیخ محسن علی نجفی ؒ ایک عہد ساز شخصیت اور دور اندیش انسان تھے، علامہ شیخ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام ۱۴ جنوری ۲۰۲۴ء کو شہر کراچی میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں ایک مجلس ترحیم اور تعزیتی اجتماع کا انتظام کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور حوزات علمیہ کے طلاب سمیت عوام نے بھی بھر پور شرکت کی۔
-
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
قم؛ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے قم میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
مظفر آباد میں محسن ملّت کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مظفرآباد جموں و کشمیر، مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری میں محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی مرحوم کی وفات پر بعد از نمازِ جمعہ مرکزی انجمنِ جعفریہ کی جانب سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
محسن ملت شیخ محسن علی نجفی ایک متواضع اور عوام دوست شخصیت تھے، ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم و مغفور شیخ صاحب نہایت سادہ اور متواضع انسان تھے۔
-
آیت اللہ محمد اسحاق فیاض:
مرحوم آیت اللہ محسن علی نجفی نے پاکستان میں گرانقدر خدمات انجام دیں
حوزہ/ آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے نجف اشرف سے مرحوم آیت اللہ محسن علی نجفی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
نجف اشرف میں آیت اللہ محسن علی نجفی کے انتقال پر مجلس ترحیم کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید سیستانی کی طرف سے مرحوم آیت اللہ العظمیٰ خوئی کے شاگرد اور وکیل آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اور مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ۔
-
ایم ڈبلیو ایم مشہد کی جانب سے شہدائے مقاومت اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے بلندی درجات کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبۂ مشہد مقدس کی طرف سے برائے بلندی درجات شھید القدس سردار سلیمانی، کرمان واقعہ کے شھداء اور مرحوم و مغفور حاجی محمد نواز خان بلوچ (والد گرامی عقیل حسین خان مسئول شعبہ مشھد) اور مفسر قرآن استاد آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ سید علی اکبر حائری کا پاکستانی عوام کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ محسن علی نجفی کی رحلت پر آیت اللہ سید علی اکبر حائری نے پاکستانی عوام کے نام تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر علمائے کرام اور پاکستان کے دینی مدارس کے نام ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے ۔
-
آیت اللہ الشیخ محسن علی نجفی نے اپنی ساری زندگی ترویج مکتب تشیع کے لیے وقف کردی تھی، مولانا محمد مہدی فاضل
حوزہ/ مولانا محمد مہدی فاضل، خطیب جمعہ جامع مسجد امام صادق علیہ السلام راجن پور نے علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی رحلت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ الشیخ محسن علی نجفی نے اپنی ساری زندگی ترویج مکتب تشیع کے لیے وقف کردی تھی، ان کی رحلت سے مکتب تشیع کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوا۔
-
شیعہ علماء کونسل ساؤتھ انڈیا کی جانب سے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل ساؤتھ انڈیا نے پاکستان کے ممتاز عالم دین اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
انجمنِ انقلابِ مہدی کرگل لداخ کا محسن ملت کی رحلت پر اظہارِ رنج و غم
حوزہ/ انجمنِ انقلابِ مہدی کرگل لداخ کے چیرمین سید محمد روح اللہ الموسوی نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ ملت، مفسر قرآن، استاد العلماء علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ پاکستانی پارلیمانی اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے محسن ملت کی المناک رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلسِ اعلیٰ کے رکن اور مدارسِ اہل بیت (ع) پاکستان کے سربراہ مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تعزیت پیش کی ہے۔
-
استاد العلماء شیخ محسن علی نجفی (رح) کا انتقال پوری قوم کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ سید مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت کے موقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ عالم دین مفسر قرآن، استاد العلما شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
طلاب سے شفقت و محبت سے ملنا علامہ محسن نجفی کا خاصہ تھا، مولانا مصطفٰی علی خان
حوزہ/ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی رحلت پر ادیب الہندی سوسائٹی لکھنؤ کے صدر مولانا مصطفٰی علی خان نے بیان جاری کرتے ہوئے علامہ شیخ محسن نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔