علامہ علی رضا رضوی
-
اخلاقی و اصلاحی اقدار کا رواج دین اسلام کا نصب العین ہے، علامہ علی رضا رضوی
اخلاقی و معاشرتی اقدار کو اس سے زیادہ مناسب اور آسان الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے ، امام عالی مقام نے دین اسلام کا ایک ایسے اہم اصول کی تعلیم اور نصیحت فرمائی کہ جس کے اختیار کرلینے سے معاشرے میں پائی جانے والی الجھنوں اور خرابیوں کا تدارک یقینی ہے۔
-
حقیقی مسلمان دین کا استعمال نہیں اس سے استفادہ کرتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ حقیقی مسلمان دین کا استعمال نہیں کرتا بلکہ دین کے ذریعہ خرابیوں کو دور کرنے کے سلسلے میں استفادہ کرتا ہے تاکہ عوام کو شعور و آگاہی کے ساتھ دین کی جانب متوجہ کرسکے جس کے ذریعہ انسان کی دنیاوی و اخروی تمام پریشانیوں اور الجھنوں کا سدباب ممکن ہے۔
-
تنگ نظری اور تنگ فکری دین اسلام میں مذموم ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ اسلام کو دنیا کی نگاہ میں بوسیدہ ، تنگ نظر اور قدامت پسند مذہب کی صورت میں پیش نہ کریں خداوندِ متعال نے دین اسلام کو اس انداز سے سجایا ہے کہ انسانیت سے وابسطہ ہر پریشانی اور مسئلے کا حل اسلام پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی تیسری مجلس عزاء سے خطاب؛
دین داخلی آزادی کا قائل ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ دین اسلام میں تمام تر وسعت، گہرائی اور ہمہ جہتی کے اعتبار سے زندگی کا مکمل دستور اور ضابطہ موجود ہے جو عبادات اور مخصوص اعمال کی ادائیگی تک محدود نہیں ہے۔
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی دوسری مجلس عزاء سے خطاب؛
دین اسلام معاشرے کو معتدل دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ دین عقل و جذبات دونوں لحاظ سے انسان کو اعتدال کے دروازے پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے تاکہ دل و دماغ یکسوئی کے ساتھ انسانوں کے انفراد و اجتماع کے سہولت کار بن سکیں۔
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی پہلی مجلس عزاء سے خطاب؛
اسلام کا مخاطب مسلمان نہیں انسان ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ دین کا مخاطب مسلمان نہیں انسان ہے لہٰذا دین اسلام کا دامن اس قدر وسیع اور گہرائی و گیرائی پر محیط ہے جس کے ذریعہ ہر طرح کے انسانی نقائص و عیوب کا تدارک ممکن ہے۔
-
ہم سیرہ نبوی (ص) کو اہلبیت کی نظر سے دیکھتے ہیں، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ ہم عبادات کا طریقہ اہل بیت علیہم السلام سے دیکھتے ہیں ان سے سیکھتے ہیں، کیونکہ اہل بیت ہمہ وقت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ ہوتے تھے، انہوں نے ان کو وضو کرتے دیکھا، نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، طریقہ نماز سے لیکر سارے آداب ہمیں اہل بیت علیہم السلام سے معلوم ہوتے ہیں۔
-
عبادت کے ساتھ تفکر بھی ضروری ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدا کی نشانیوں کے بارے میں سوچنا بہت بڑی عبادت ہے۔ ایک لمحے کا تفکر 70 سال کی عبادت سے افضل ہے، معرفت کے بغیر عبادت قبول نہیں اگر آپ کو معرفت حاصل نہیں ہے تو ایسی عبادت بے سود ہے۔
-
معرفت مولا حسین (ع) معمولی مٹی کو بھی خاک شفاء بنا دیتی ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ اگر کوئی شخص کربلا جانے کے وسائل نہ رکھتا ہو یا حالات میسر نہ ہوں تو وہ اپنے بالا خانے یا چھت پہ زیر آسمان جاکر نیت کرے امام حسین علیہ السلام کو سلام کریں تو بیشک وہی ثواب جو کربلا کی زیارت کا ہے وہی آپ کو ملے گا۔
-
پاکستان ہمیں 14 اگست کو،چودہ معصومین (ع) کے صدقے میں ملا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ ملک پاکستان پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے اسلیے یہاں کوئی شرپسند عناصر نہیں رہ سکتا اور نہ ہی کوئی پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
-
حسینیؑ جوانوں جتنے عظیم عزادار ہو اتنے ہی عظیم اسکول،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بھی بنو، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ علامہ علی رضا رضوی نے عشرہ مجالس کی تیسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بچوں اور جوانوں کو یہاں دیکھ رہا ہوں پیغام دینا چاہوگا؛ جتنے عظیم وہ عزادار سیدالشہداء ہیں اتنے ہی عظیم اسکول ،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بنیں تاکہ دنیا کے لیے مثال ثابت ہوں۔
-
خدا جتنا بڑا رتبہ دیتا ہے اتنی ہی بڑی آزمائش سے نوازتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدا نے کہا ابراہیم آپ کو میں نے خلیل بنایا ہے جب اسی باپ نے بیٹے کے گلے پر چھری رکھی تو کہا اب میں نے تمہیں امام بنادیا ہے۔
-
ذکر سید الشہداء میں آنے والوں سے ہر بلا و بیماری دور ہوجاتی ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدایا موت دے تو ذکر حسین علیہ السلام کرتے ہوئے کیونکہ تونے حسین علیہ السلام کے ذکر کو عبادت کہا ہے۔
-
مولانا سید محمد عون نقوی کی رحلت پر علامہ علی رضا رضوی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ انتہائی نفیس شخصیت مشہور عالم و خطیب ، خدمت گذارِ مکتبِ اہلبیتؑ، نمائندہ ٔ مکتبِ اہلبیتؑ اور ایک آلِ محمد علیہم السلام کے مکتب کی وکالت کرنے والے فرد جناب مولانا سید محمد عون نقوی صاحب کا انتقال ہو گیا ۔
-
عالمی شہرت یافتہ عالم دین علامہ علی رضا رضوی (لندن) کے خلاف سندھ میں جھوٹا مقدمہ درج
حوزہ/ علامہ سید علی رضا رضوی کےخلاف توہین صحابہ کا جھوٹا الزام کرتے ہوئے تھانہ سٹی حیدرآباد پاکستان میں مقدمہ درج کیا گیاہے۔ مولانا کےخلاف مقدمہ سرکاری مدعت میں قائم کیا گیا جس میں 295/A اور298/A کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔