۳۰ شهریور ۱۴۰۲
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۵
|
Sep 21, 2023
علامہ غلام حسن جاڑا
کل اخبار: 3
-
علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ میں علماء کی شرکت و مرحوم کی دینی، قومی و ملی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ / بزرگ عالم دین، قائد ملت جعفریہ پاکستان کے دیرینہ ساتھی اور جامعہ باب النجف کے سربراہ علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
-
مرحوم علامہ غلام حسن نجفی کی مختصر حالت زندگی
حوزہ/ علامہ صاحب کے شاگرد ہزاروں کی تعداد میں ہیں کیونکہ اپ گزشتہ 60سال سے شمع علوم محمد وآل محمد علیہ السلام روشن کئے ہوئے ہیں مگر چند مشاہیر یہ ہیں۔
-
انا لله و انا الیه راجعون
خبر غم؛ پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ غلام حسن نجفی جاڑا نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم ملی پلیٹ فارم کی مجلس اعلی کے اہم ترین رکن، قومی قیادت کے دیرینہ رفیق جامعہ علمیہ باب النجف ،جامعہ فاطمیہ للبنات جاڑا ڈیرہ اسماعیل خان کے مہتمم اعلی ، ملی پلیٹ فارم خیبر پختونخواہ کے سابق صوبائی مسئول تھے۔