علامہ محمد حسین اکبر
-
توہین قرآن کا واقعہ "اسلاموفوبیا" کی انتہائی صورت کا غماز ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ اسلام کے بارے میں منفی پروپیگنڈا اور توہین آمیز واقعات کا ایک سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کی سالمیت و حفاظت،استحکام اور ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی سالمیت حفاظت استحکام ترقی اور مسلسل کامیابیوں کیلئے اپنا ہمیشہ کی طرح من حیث القوم اور فرد تعاون اور مدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
علامہ محمد حسین اکبر کا ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کے لئے انتخاب خوش آئند، علامہ سید محمد نجفی
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسین لاہور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد حسین اکبر کا انتخاب برائے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل خوش آئند ہے۔ ہمیں امید ہے علامہ صاحب مکتب تشیع کی نمائندگی احسن انداز میں فرمائے گے۔
-
بطور مسلمان ہم پر فرض ہے کشمیریوں کی مدد کریں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسینؑ پاکستان اور تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مودی کے مظالم صرف کشمیر پر نہیں ہیں بلکہ کسانوں اور اقلیتوں پر بھی ظلم جاری ہیں جن کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔
-
تحریک حسینیہ پاکستان کا ہر فرد ملک اور اسلام کے دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ تحریکِ حسینیہ پاکستان اور ادارہ منہاج الحسنؑ لاہور کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا ہے کہ شیعان حیدر کرار کے اسلاف نے پاکستان بنایا تھا اور آج بھی ملتِ تشیع پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔