علامہ مفتی جعفر حسین
-
قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین کی سیرت کے قابل تقلید پہلو
حوزہ/ 29 اگست قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کی برسی کا دن ہے۔آپ کی شخصیت افکار اور مثالی کردار علماء تشیع کی تاریخ میں زبان زد عام وخاص ہے، خصوصاً آپ کی قیادت کا بابرکت دور ملت تشیع کی سرفرازی اور کامرانی کا سنہرا دور تھا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
علامہ مفتی جعفر حسین نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: قائد مرحوم نے ملک میں قانون اور آئین کے رائج کرنے میں بھرپور جدوجہد کی، ملک کا حل ہی آئین و قانون کی بالادستی میں ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ مفتی جعفر حسین کی دور اندیشی اور وسیع سوچ سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: علامہ مفتی جعفر حسین ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے خواہشمند تھے۔ دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجو جائز اور دستوری حقوق کی بھرپور جدوجہد کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ مفتی جعفر حسین نے ہمیشہ شدت پسندی اور شرپسندی کی نفی کرتے ہوئے اعتدال اور اتحاد کو مدنظر رکھا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود عوام کے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھنا علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کا خاصا تھا۔
-
علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ مرحوم قاٸد ملت جعفریہ پاکستان علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی شخصیت پاکستان کے مذہبی منظر نامہ میں ایک جانی پہچانی اور اپنا منفرد مقام رکھتی ہے، آپ کی 39ویں برسی پر خصوصی تحریر قارئین کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔
-
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کا دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا اُن کا خاصا تھا اور انکی جدوجہد میں پاکستانیت کا عنصر غالب رہا اور عوام کے آئینی و قانونی حقوق کا تحفظ کیا گیا۔