علامہ عارف حسین الحسینی
-
شہید قائد پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی علامت اور شہید فخرالدین مدافع ولایت تھے، مقررین
حوزہ/ قم میں منعقدہ برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی علامت تھے، ان کی مستقبل جدوجہد کی وجہ سے پاکستان میں فرقہ وارنہ اور قتل عام کی سازشوں کو ناکام بنایا اور عالمی سامراج امریکہ کو بینقاب کر کے امت مسلمہ کو واضع کیا کہ وہ عالم انسانیت کا دشمن ہے۔
-
قائد شہیدؒ اکثر فرماتے تھے کہ پاکستانی قوم کی بہتری فقط اور فقط ولایتِ فقیہ کی جانب رجوع کرنے میں ہے، سید حسین موسوی
حوزہ/سید حسین موسوی نے شہہید عاف الحسینی کی 31 برسی پر فکرِ شہید حسینی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کئی بار شہید کی زبانی شہید کو شہادت کی تمنا کرتے سُنا تھا، حدیثِ نبوی ہے کہ "اگر ساری زندگی میں کسی کو ایک لمحہ بھی شہادت کی تمنا نہ ہوتو وہ مومن نہیں ہے" کیونکہ شہادت کی تمنا انسان. کو اعلی بناتا یے۔
-
شہید عارف الحسینی کی برسی کے انعقاد کا مقصد ان کے افکار کو زندہ رکھنا اور آ نیوالی نسل تک پہنچانا ہے،ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے رہنمانوں نے مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 31ویں برسی کے تمام انتظام مکمل کرلیے گئے ہیں، برسی کا اجتماع چار اگست کو اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں شام 5 بجے شروع ہوگا ۔