۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
علماء نجف اشرف
کل اخبار: 2
-
شیطانی جذبات اور عقلی شکست کا بدلہ لینے کے لیے توہین رسالت کا مذموم حربہ استعمال کیا گیا،حجة الاسلام والمسلمین سید احمد عباس ہمدانی
حوزہ/جس رسول نے اپنی ساری زندگی اخلاقی اقدار، انسانی حقوق،بھائی چارہ ، مساوات اور ایک دوسرے کے لئے جذبۂ احترام کا درس دیا ہے کس طرح کوئی ان کے حق میں اہانت و توہین کر سکتا ہے ؟!
-
نبی کریم(ص) کی توہین صرف رسالت کی توہین نہیں ہے بلکہ انسانیت کی توہین ہے،حجة الاسلام مولانا شہریار عابدی
حوزہ/نجف اشرف سے حجة الاسلام والمسلمین مولانا شہریار عابدی نے توہین رسالت کے خلاف مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا، حالیہ دنوں میں فرانس کے صدر نے جو رسول(ص) کی شان میں گستاخی کی اس نے نہ صرف اپنی جہالت کا ثبوت دیا بلکہ یہ بتایا کہ وہ کتنا گرا ہوا انسان ہے۔لہذا چاہیے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ دنیا کا ہر انسان ایسے شخص کی مذمت کرے اور اسکا بائکاٹ کرے۔اور مذمت کے ساتھ ایسے عملی اقدامات اٹھائے جائیں کہ پھر کوئی ایسی جرأت نہ کرے۔