علماء و ذاکرین
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی کا مدارس کے سربراہان اور اساتذہ کے نام اہم پیغام
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے محرم الحرام کی تبلیغی سرگرمیوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لیے دینی مدارس کے سربراہان اور اساتذہ کے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
علامہ سید ساجد نقوی کا علماء و ذاکرین، واعظین، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کیلئے پیغام؛
امام حسین (ع) کی سیرت، فرامین اور خصائل سے سبق سیکھیں / عزاداری کو اتحاد و وحدت کی فضاء میں منعقد کریں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ علماء و ذاکرین، واعظین، عزادار و ماتمی حضرات اور نوحہ خوانوں کیلئے ضروری ہے کہ عزاداری کو اتحاد و وحدت کی فضاء میں منعقد کریں۔
-
ماہ محرم کے موقع پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا اہم بیان/ ذاکرین اور عزاداروں سے ۴ معروضات
حوزہ/ معارف اہل بیت(ع) کی تبلیغ میں بزرگان دین کی سیرت پر توجہ دینے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کی سفارشات پر عمل کرنے، عزاداری کے احکام کی پابندی کرنے، مجالس میں شریک ہونے کے آداب کی رعایت کرنے سے شعائر الہی کی تعظیم میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اور ان مجالس کی برکتیں مزید بڑھ جاتی ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
توازن کی غیر منصفانہ و ظالمانہ پالیسی کے تحت علماء و ذاکرین پر بلاجواز پابندیوں سے اجتناب کیا جائے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے وفاقی وزیر داخلہ و وفاقی سیکرٹری داخلہ، وفاقی وزیر اطلاعات و وفاقی سیکرٹری اطلاعات و دیگر کو خطوط ارسال کئے ہیں۔ جن میں عزاداری کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی محدودیت سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
جعفریہ الائنس کے تحت استقبال ماہ رمضان کانفرنس کا انعقاد، علماء و ذاکرین اور شیعہ تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت
حوزہ/ کانفرنس میں اپنے خطابات کے دوران مقررین نے کہا کہ اتحاد اور وحدت کے ذریعے شرپسندی کو روک کر وحدت کے جذبوں کو فروغ دیا جائے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
آج عالم اسلام کا دل غزہ میں دھڑک رہا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 3 جنوری 2024 کو ہزاروں ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعروں سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی:
علماء و ذاکرین مقصد کربلا کو بیان کریں / عاشورہ محرم دینِ اسلام کا پیغام ہے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا: علماء و ذاکرین محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں تاکہ تبلیغ دین حقہ کو اصل معنوں میں فروغ حاصل ہو سکے۔
-
حجۃ الاسلام والسلمین مولانا سید کلب رشید رضوی سے حوزہ نیوز کا ایک خصوصی انٹرویو:
فرش عزائے امام حسین (ع) خوشنودی سید سجاد (ع) کی پہلی سیڑھی ہے
حوزہ/ محرم الحرام میں حوزہ نیوز ایجنسی نے جو عشرہ محرم کے حوالے سے رپورٹ کا کام انجام دیا ہے وہ اپنے آپ میں ایک بہترین کام ہے، پوری دنیا میں جاری عشرہ محرم کی مجالس عزا کو ایک جگہ جمع کرنا اور خلاصہ کو عوام تک پہنچانا بہت ثواب کا حامل ہے۔ حوزہ نیوز کو اپلیکیشن کی صورت میں بھی جاری کیا جا سکتا ہے۔ اس فضائے مجازی کو فضائے حقیقی میں بدلیں۔
-
کراچی، شیعہ علماء کونسل کے تحت عظمت علماء و ذاکرین کانفرنس:
علماء و ذاکرین آپسی تعلقات کو مضبوط کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ کراچی میں کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے سربراہ ایس یو سی پاکستان نے کہا کہ علماء و ذاکرین آپسی اختلافات باہمی گفتگو سے حل کریں، تاکہ اس کے اچھے اثرات عوام پر مرتب ہوں، اس وقت حالات انہتائی مخدوش ہیں۔
-
علماء و ذاکرین اور واعظین کی خدمت میں مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی کچھ گذارشات
حوزہ/ واعظین اور ذاکرین کا مرتبہ بہت بلند ہے یہ فضائل و مصائب اہلبیت کے ناشر ہیں جہاں دشمنوں نے فضائل اہلبیت کو چھپانے کی کوشش کی وہاں ان واعظین نے بڑھ چڑھ کر فضائل و مناقب بیان کیے اور ان کی باطل کوششوں کو ناکام کیا۔