۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
علماء و فضلاء
کل اخبار: 3
-
ہندوستانی مدارس کے متعدد اساتید کی جامعة المصطفیٰ کے سربراہ سے ملاقات؛
ہندوستان میں مکتب اہل بیت (ع) کے پیروکار مدارس دینیہ کا سہارا اور دینی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں / ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ / ایران کے شہر قم میں جامعة المصطفیٰ کی مرکزی عمارت میں حوزہ علمیہ ہندوستان کے متعدد اساتید نے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔
-
ہمدان کے گورنر:
علماء کرام ہماری آنکھوں کا نور ہیں / حکام اور عوام انہیں انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ ہمدان کے گورنر نے علماء و فضلاء کے مقام اور شخصیت کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: علماء کرام ہماری آنکھوں کا نور ہیں اور ان کے اعلیٰ علمی مقام کو حکام اور عوام انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کے پنجاب میں داخلے پر پابندی، علماء و افاضل کا اظہار مذمت
بین الاقوامی شہرت یافتہ شیعہ عالم دین و خطیب اہل بیتؑ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی پر ایک بار پھر پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخلے اور خطاب پر بلاجواز پابندی عائد کردی گئی ہے۔