حوزہ/ عبد اللطیف مرادی" اہلسنت مسلمانوں کے برخلاف تفکیری نظریات رکھتا ہے اور شیعہ مسلمانوں کو رافضی اور مجوسی قراردیتا ہے اس کے نظریہ کہ ممطابق وہ شیعہ مسلمانوں کا خون بہانہ ضروری سمجھتا ہے۔
حوزہ/ مسلمانوں کی صفوں میں اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنے اور امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانے والے دشمنوں، جرائم پیشہ سامراجی طاقتوں اور تکفیریوں کی سازشوں کو پوری دنیا کے مسلمانوں کی بصیرت و ہوشیاری…