حوزہ/ عالمی سازشیں اور گلگت بلتستان کے عنوان سے منعقدہ علماء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ قومی مفادات کے تحفظ کے لیے جی بی کے تمام علماء متحد ہیں۔
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت ”عالمی سازشیں اور گلگت بلتستان“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں گلگت، بلتستان، استور اور نگر کے علمائے کرام سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء…