علمائے اہلسنت
-
تین ہزار علمائے اہل سنت کا رہبر معظم انقلاب کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں خط / کامیاب آپریشن پر دلی تشکر کا اظہار
حوزہ / ایران کے تین ہزار اہل سنت علماء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت کرتے ہوئے انہیں اور سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے حامی بھی اس کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں: حجتالاسلام عباسی
حوزہ/ جامعة المصطفی کے سربراہ، حجتالاسلام علی عباسی نے کردستان عراق کے علمائے اہل سنت سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیل کے مظالم میں مغربی طاقتیں شریک ہیں۔ انہوں نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کے جرائم پر عالمی خاموشی کی مذمت کی اور مسلمانوں کی علمی پسماندگی اور تفرقہ کو امتِ مسلمہ کی کمزوری کا سبب قرار دیا۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
نہ صرف شیعہ بلکہ فقہائے اہل سنت بھی امام صادق (ع) کی علمی برتری کے قائل تھے
حوزہ/ آپ کا علمی مقام نہ صرف شیعہ علماء کے درمیان بلند ہے بلکہ اہل سنت کے بڑے علما نے بھی آپ کی علمی برتری کو تسلیم کیا، مشہور اہل سنت فقیہ، امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ "میں نے جعفر بن محمد سے بڑا فقیہ کسی کو نہیں دیکھا۔
-
مختلف علمائے اہلسنت کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ / اہل سنت کے مختلف علماء اور شخصیات نے ایران کے شہر قم میں آیت اللہ اعرافی کے دفتر میں ان سے ملاقات کی ہے۔