علمی
-
شگر بلتستان کے معروف عالم دین اور محکمہ شرعیہ چھوترون کے صدر کا قم میں حوزہ نیوز کے مرکزی دفتر کا دورہ اور حوزه نیوز سے گفتگو:
عصر حاضر میں حوزہ نیوز ایجنسی کی علماء کی علمی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی اشاعت قابلِ تحسین ہے: حجۃ الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ شگر بلتستان کے معروف عالم دین اور محکمہ شرعیہ چھوترون کے صدر حجۃ الاسلام سید عباس موسوی نے کہا: عصر حاضر میں حوزہ ہائے علمیہ ایران کے خبر رساں ادارہ حوزہ نیوز ایجنسی کی علماء کی علمی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی اشاعت قابلِ تحسین ہے۔
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس عمومی کے ساتویں اجلاس سے خطاب؛
امت اسلامیہ کو علمی و اعتقادی مسائل کے چیلنجوں کا سامنا ہے ان کے حل کے لئے ضروری انتظامات کا اہتمام کرنا ہوگا
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں امت اسلامیہ کو درپیش چیلنجوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا: ہمیں ان چیلنجوں اور مسائل کو حل کرنا چاہئے جن ایک حصہ علمی اور اعتقادی مسائل ہیں، اور ان کے حل کے لئے ضروری انتظامات کا اہتمام کرنا چاہئے۔
-
فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدار کے زوال کا نقطہ آغاز ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ نبی اکرم نے دس ہزار کے لشکر کے ہمراہ مکہ سے باہر” مرالظہران “ پر پڑاﺅ کیا اس عظیم لشکرکو دیکھ کر مشرکین مکہ کے سردار خوف زدہ ہوگئے، فتح مکہ کے بعد مکہ کی معاشرتی، دینی، علمی زندگی میں واضح فرق آیا جو اس سے قبل وہاں موجود نہ تھا۔
-
آیت اللہ مصباح (رح) علمی، فکری اور عملی تمام میدانوں میں مشعل راہ تھے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
-
قسط ۱
لکھنؤ؛ خاندان اجتہاد کے علمی، ادبی اور عزائی خدمات
حوزه/ سب سے پہلی نماز جماعت لکھنؤمیں بعہد نواب آصف الدولہ بہادر، حضرت غفران مآب مولانا سید دلدار علی مجتہد نصیرآبادی نے بہ خواہش نواب صاحب موصوف نماز ظہرین کی حیثیت سے ۱۳؍رجب المرجب ۱۲۰۰ھ بروز جمعہ قصر ناظم الملک ظفر جنگ نواب سرفرازالدولہ حسن رضا خان بہادر (متوفی لکھنؤ ۱۲؍رجب ۱۲۱۶ھ) میں پڑھائی اور ۲۷؍رجب المرجب ۱۲۰۰ھ / ۲۶؍مئی ۱۷۷۵ء) کو اوّل مرتبہ نماز جمعہ اسی قصر میں پڑھائی۔